Wadi E Phallah

Wadi E Phallah to inform people about wadi e phallah which is a beautifull and an amazing place of pakistan hazara abbottabad
(12)

اپنی دیواروں کو بنائیں خوبصورت اور شاندار! ✨🏠اب بار بار پینٹ کروانے کی ضرورت نہیں! 😍اپنی پسند کے Modern, 3D, Floral, Nat...
15/09/2026

اپنی دیواروں کو بنائیں خوبصورت اور شاندار! ✨🏠
اب بار بار پینٹ کروانے کی ضرورت نہیں! 😍
اپنی پسند کے Modern, 3D, Floral, Nature, Kids Room & Custom Wallpapers لگوائیں اور گھر، آفس یا دکان کو دیں ایک نیا اور دلکش انداز۔ 🔥
✅ High Quality Printing
✅ Vibrant & Attractive Designs
✅ Custom Design Available
✅ Homes • Offices • Shops
✅ Premium & Long Lasting Wallpapers
🎨 آپ کا آئیڈیا — ہماری پرنٹنگ!
📲 Order Now / WhatsApp:
0303-5887964
📍 Location: Nawab Nakery Basement, Lehtrar Road, Islamabad
SM PRINTING — Quality Prints | Lasting Impressions

عمران خان Vs شہباز شریفکیا 27 ستمبر کا مارچ کامیاب ہوگا
15/09/2026

عمران خان Vs شہباز شریف
کیا 27 ستمبر کا مارچ کامیاب ہوگا

15/09/2026

وادی پھلہ گلی

الحمدللہ! وادیِ پھلہ میں مسجد کی تعمیر و بحالی کا مبارک کام جاری ہے، جس کے لیے مالی معاونت کی اشد ضرورت ہے۔ یہ ایک بہتری...
15/09/2026

الحمدللہ! وادیِ پھلہ میں مسجد کی تعمیر و بحالی کا مبارک کام جاری ہے، جس کے لیے مالی معاونت کی اشد ضرورت ہے۔ یہ ایک بہترین صدقہ جاریہ ہے جس کا اجر و ثواب انسان کو اس کے انتقال کے بعد بھی تا قیامت ملتا رہے گا—چاہے انسان خود اس دنیا سے رخصت ہو جائے یا اپنے مرحوم والدین ایصالِ ثواب کے لیے حصہ ڈالے۔
آپ سب سے التماس ہے کہ اپنی توفیق اور استطاعت کے مطابق اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
تعاون کے لیے رابطہ فرمائیں:
نگران: ارشد محمود کھوکھر (پھلہ)
رابطہ نمبر: 0334-7779058
خاص گزارش: اس پوسٹ کو صرف لائک کرنے کے بجائے اپنے دوست احباب اور گروپس میں شیئر کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس خیر کے کام میں شامل ہو سکیں اور آپ بھی اس اجرِ عظیم کے حقدار بنیں۔
جزاکم اللہ خیراً!

اللہ پاک خیر فرمائے، بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ 😔بَلاغ والے بھولا بھائی کا مکان اچانک شدید آگ کی لپیٹ میں آ کر مکمل طور پر ...
14/09/2026

اللہ پاک خیر فرمائے، بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ 😔
بَلاغ والے بھولا بھائی کا مکان اچانک شدید آگ کی لپیٹ میں آ کر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔ آگ اتنی شدید تھی کہ گھر کا کوئی سامان بھی محفوظ نہ رہ سکا۔ اللہ پاک کا شکر ہے کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ بھولا بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بہت بڑا مالی نقصان اور آزمائش کی گھڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صبر و حوصلہ عطا فرمائے، اس نقصان کا بہترین نعم البدل عطا کرے اور آئندہ ہر آفت و مصیبت سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ بھولا بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
آمین یا رب العالمین۔

سوابیاں پل کا خوبصورت منظر
14/09/2026

سوابیاں پل کا خوبصورت منظر

13/09/2026

Mashallah

انّا للہ وانّا الیہ راجعونوادی پھلہ کے محترم گل ویز صاحب کی بیٹی کے بارہ کہو میں انتہائی المناک ق ت ل پر دل شدید رنجیدہ ...
13/09/2026

انّا للہ وانّا الیہ راجعون
وادی پھلہ کے محترم گل ویز صاحب کی بیٹی کے بارہ کہو میں انتہائی المناک ق ت ل پر دل شدید رنجیدہ ہے۔
بارہ کہو پولیس کی ناقص کارکردگی اور غفلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اعلیٰ حکام سے التماس ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیں، قاتلوں کو نکتہِ انجام تک پہنچایا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔
اللہ پاک غمزدہ خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

11/09/2026

🌿😍🌿

11/09/2026

وادی پھلہ میں تیز آندھی کے ساتھ ہلکی بارش شروع

Address

Abbottabad Village Phallah Lora
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi E Phallah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wadi E Phallah:

Shortcuts

Share