Nafees Khan

Nafees Khan ھمارے پیج کو وزٹ کیں شکریہ
اور فیس بک ائی ڈی کو فالو کریں جزاک اللہ 👇👇👇👇👇👇 Nafees Khan
(9)

08/08/2026

الحمدللہ ❤️
ہمارے بیٹے عبداللہ نفیس نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے میٹرک (2026) کے امتحان میں 1200 میں سے 1165 نمبر حاصل کرکے اپنی تحصیل میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 🌟🏆
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے بے شمار کرم، والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی محنت اور عبداللہ کی لگن کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ کامیابیاں، عزت، صحت اور نیکیاں عطا فرمائے، اور ہر طالب علم کو اپنی محنت کا بہترین صلہ دے۔ آمین۔ 🤲
ماشاءاللہ ❤️
اگر آپ بھی عبداللہ کے لیے دعا کریں تو "ماشاءاللہ" ضرور لکھیں۔ 🌹

Good night 😴
22/07/2026

Good night 😴

12/07/2026

لوگوں کے طعنوں کو اپنی طاقت بنائیں کیونکہ پتھر وہی کھاتا ہے جس درخت کا پھل بیٹھا ہو

12/07/2026

اللہ ھم انسانوں کی غلطیاں معا ف کرتا ہے مگر ھم انسان نہیں

11/07/2026

جب آپ سچ بولنا شروع کریں گے تو تین قسم کے لوگ آپ سے دور ہو جائیں گے جھوٹے لوگ مطلبی لوگ اور منافق

Good Morning 🌞
11/07/2026

Good Morning 🌞

Good Morning
09/07/2026

Good Morning

میرا بیٹا عبداللہ نفیس ایبٹ اباد میں انجوائے کرتے ہوئے
02/07/2026

میرا بیٹا عبداللہ نفیس ایبٹ اباد میں انجوائے کرتے ہوئے

Address

Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nafees Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nafees Khan:

Shortcuts

Share