Akora to Nowshera

Akora to Nowshera Only pic of akora to Nowshera.

نوشہرہ : ہیلتھ کیئر ہسپتال نوشہرہ کا باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے۔ جو  چوبیس گھنٹے  چلتا رہے گا ۔ہیلتھ کیئر ہسپتال میں م...
23/10/2023

نوشہرہ :
ہیلتھ کیئر ہسپتال نوشہرہ کا باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے۔
جو چوبیس گھنٹے چلتا رہے گا ۔

ہیلتھ کیئر ہسپتال میں مندرجہ ذیل قسم کی سہولیات فراہم کی جائیگی:
جنرل میڈیسن ڈیپارٹمنٹ
کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ
آرتھوپیڈک ڈیپارٹمنٹ
نیورو سرجری ڈیپارٹمنٹ
آئی سی یو ، سی سی یو
این آئی سی یو
ای این ٹی ڈیپارٹمنٹ
گائنی ڈیپارٹمنٹ
ڈائلاسس
پیڈز سرجری ڈیپارٹمنٹ
آئی ڈیپارٹمنٹ
یورولوجی ڈیپارٹمنٹ
ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ
سائکٹری ڈیپارٹمنٹ
سکن ڈیپارٹمنٹ
ٹرامہ سنٹر ، ایمرجنسی ( 24 )
بہترین OT کمپلیکس سے آراستہ جس میں میجرز مائنر سرجری
ایمرجنسی میں 24 گھنٹے مستند سپیشلسٹز کی زیرنگرانی
فارمیسی ڈیپارٹمنٹ
کیتھ لیب سروس
بلڈ بنک
لیبارٹری
ایم آر آئی ، سی ٹی سکین
ایکسرے
الٹراساؤنڈ
ایکو

22/08/2023
اکوڑہ خٹک ۔۔۔۔محلہ رسول  گڑھ نواز خان ناظم کے جوان بیٹا عبداللہ موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں وفات پاچکے ھیں۔۔۔.....نماز جناز...
21/08/2023

اکوڑہ خٹک ۔۔۔۔محلہ رسول گڑھ نواز خان ناظم کے جوان بیٹا عبداللہ موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں وفات پاچکے ھیں۔۔۔.....نماز جنازہ کا آج رات 10:30بجے سول ھسپتال گراؤنڈ میں ادا کیا جاے گا 🥺😢

اس ضعیف العمر بابا جی اور اس نوجوان کا اکوڑہ خٹک علی گڑھ  کے قریب ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور اس وقت قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلی...
16/08/2023

اس ضعیف العمر بابا جی اور اس نوجوان کا اکوڑہ خٹک علی گڑھ کے قریب ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور اس وقت قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال نوشیرہ کلاں کے ٹراما ایمرجنسی میں پڑے ہوئے ہیں ۔تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کے ورثاء کا پتہ لگ جائے ۔یا اگر ان کا کوئی جانے پہچاننے والا ہو تو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال نوشہرہ کلاں کہے کیجولٹی کے انچارج سے رابطہ کریں
اظہر خان انچارج کیجولٹی 03149498051
اسفندیار مہرر کیجولٹی
03442725755

اناللہ وانا الیہ راجعون۰ جامعہ حقانیہ کے جواں سال طالبعلم بلوچستان  لورالائ  سے تعلق رکھنے والے مولوی زیت اللہ بمعہ دوسا...
18/06/2023

اناللہ وانا الیہ راجعون۰ جامعہ حقانیہ کے جواں سال طالبعلم بلوچستان لورالائ سے تعلق رکھنے والے مولوی زیت اللہ بمعہ دوساتھیوں(کزن) کے دریا اٹک میں ڈوب کر شہید
اس موقع پر جامعہ کے ناظم مالیات جناب عالمگیر صاحب
استاد محترم حضرت مولانا مفتی شوکت اللہ خٹک صاحب ، جناب ملک بلال صاحب اور جامعہ سے کثیر تعداد میں طلباء کرام نے شرکت کی ہے
تمام طلباء کرام بمع عملہ لاش کے منتظر ہے

اکوڑہ خٹک  ریل  گاڑی کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق ۔نوشہرہ: اکوڑہ خٹک حقانیہ مدرسہ کے قریبی مقام پر ٹرین کی ٹکر سے تین افر...
09/12/2022

اکوڑہ خٹک ریل گاڑی کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق ۔

نوشہرہ: اکوڑہ خٹک حقانیہ مدرسہ کے قریبی مقام پر ٹرین کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق۔۔

اطلاعات کے مطابق پشاور کی جانب گامزن رحمان بابا ایکسپریس کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والوں میں دو بچیاں اور مرد شامل۔

جاں بحق ہونے والے افراد کی تفصیل درجہ ذیل ہیں۔۔
1۔عدنان ولد سائر خان عمر 25 سال سکنہ زڑہ مینہ جاں بحق۔۔
2۔ثناء ولد ثناء اللّه عمر 05 سال سكنہ ڈھیری کٹی خیل جاں بحق۔۔
3۔ مینہ ولد ثناء اللّه عمر 03 سال سكنہ ڈھیری کٹی خیل جاں بحق۔۔

جاں بحق ہونے والے افراد کی ڈیڈ باڈیز کو DHQ ہسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا گیا ۔

نوشہرہ :پیر پائی  کے مقام پر موٹرسیکل اور  سزوکی   کے درمیان تصادم  جس میں  2 افراد شدید زخمی جیسےریسکیو (1122)  کی ٹیم ...
15/05/2018

نوشہرہ :پیر پائی کے مقام پر موٹرسیکل اور سزوکی کے درمیان تصادم جس میں 2 افراد شدید زخمی جیسےریسکیو (1122) کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فسٹ ایڈ دیتے ہوئے این ایم سی اسپتال منتقل کردیا
نوشہرہ زخمیوں میں انعام اللّٰہ 32 سال رحیم اللہ 25سال چغل پورہ کے رہائشی ہیں

محلہ مسجد کلاں آدم زئی  کے محمد عارف کا جواں سال بیٹا اور مطہر کا بھتیجا محمد عاطف نوشہرہ شیٹ گلاس کے قریب  تیز رفتار عو...
11/05/2018

محلہ مسجد کلاں آدم زئی کے محمد عارف کا جواں سال بیٹا اور مطہر کا بھتیجا محمد عاطف نوشہرہ شیٹ گلاس کے قریب تیز رفتار عوامی ایکسپریس کی ٹکر سے بروزجمعرات فوت ہوگیا تھا مرحوم کی عمر تقریبا 15سال تھی۔اللہ تعالیٰ متوفی کی مغفرت نصیب فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا کرےآمین

نوشہرہ کنڈ پارک میں پکنک پر انے والی دو خواتین اور لڑکا دریائے کابل میں ڈوب گئے دونوں خواتین کی لاشیں برامد جبکہ لڑکے کی...
17/04/2018

نوشہرہ کنڈ پارک میں پکنک پر انے والی دو خواتین اور لڑکا دریائے کابل میں ڈوب گئے دونوں خواتین کی لاشیں برامد جبکہ لڑکے کی تلاش جاری ھے تینوں کا تعلق پشاور سے ھے جان بحق ھونے والو میں جونی ،نائلہ اور روزی شامل ھیں ریسکیو۱۱۲۲نوشہرہ نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کر لیا

Address

Akora Khattak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akora to Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category