15/05/2025
*نرم خوئی اور حسنِ اخلاق!*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
:نرمی جس چیز میں ہوتی ہے، اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے نکال لی جائے، اسے بدنما بنا دیتی ہے۔"🎀
> *[صحیح مسلم، 2594]*
اللّه کی بنائی ہوئی ہر چیز میں اللّه کی قدرت نظر آتی ہے۔ اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نہمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔۔
Bagh
Be the first to know and let us send you an email when The Prophet's Way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.