23/08/2024
🎈منگنی مبارک
سپیشل پوسٹ اپنے بھائی جیسے دوست نقیب اللہ
کیلئے 🎉🎊
پوسٹ میں بہت کچھ لکھنے کا دل کررہا ہے ۔اپنے پیارے دوست فریداللہ کی خوشی دیکھ کر دلی سکون حاصل ھوا_🫣😍❤️❤️❤️ #منگنی مبارک ہو۔۔💥🎉🎊
خدا سےاور کیا مانگوں تیرے لیے
بس دعا ہے کہ تو دعاوں کا بھی محتاج نہ ہو،💯
پیارے دوست نقیب اللہ نے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل کر کے منگنی کی بندھن میں بندھ گئے میں اس مسرت موقع پر اس کو اور اپنے گھر والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں 😘
منگنی مبارک
پھول بھی ہیں بہت حسین مگر
تم پھولوں سے__ بهى خوبصورت ہو..❤
❤
👏
منگنی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔💝
اٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی یہی دعا…
نصیب ہو خوشیاں تمھیں ، تم خوش رہو سدا…
🎊🎉🎗. Naqeeb Ullah