III world

III world On this page you will get general knowledge, education, sports, health, politics and fun. And will get the latest news from the whole world.

14/06/2026
پاکستان کا وریندر سہواگ اب کہاں غائب ہوگیا ؟سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے مختار احمد نے جب لاہور میں زمبابوے کیخلاف اپنے دو...
11/06/2026

پاکستان کا وریندر سہواگ اب کہاں غائب ہوگیا ؟

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے مختار احمد نے جب لاہور میں زمبابوے کیخلاف اپنے دوسرے ہی ٹی ٹونٹی میچ میں 83 رنز بنائے تو ہر کوئی اس کا موازنہ سہواگ سے کررہا تھا مگر پھر یہ بہت جلد ٹیم سے باہر ہوگیا .
پہلے تین ٹی ٹونٹی میچوں میں مختار کا سکور 182 تھا مگر اگلے تین میچوں میں ناکامی کے بعد انہیں ٹیم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے باہر کر دیا .
کرکٹ بورڈ کے ناروا سلوک کے بعد مختار احمد نے پاکستان میں رہنا بھی گوارا نہیں کیا اور وہ امریکہ منتقل ہو گئے جہاں اج کل وہ کرکٹ کھیل رہے ہیں اور اپنے گھر کا چولہا جلا رہے ہیں !
کس کس نے مختار احمد کو کھیلتے دیکھا تھا کمنٹ کریں 👇

Address

Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when III world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to III world:

Share