Discover of Bajaur

Discover of Bajaur Beauty of world

11/07/2026

باجوڑ کے علاقے ماندل میں ایک گاڑی پر بم
دھماکہ ھوا جس میں ایک بندہ جانبحق
ذرائع 😭

عوامی نیشنل پارٹی  باجوڑ کے رہنما ڈاکٹر طارق کے بھائی عبد الرزاق کو لوی سم  کے مقام پر نامعلوم مس لح افراد نے فائرن گ کر...
07/07/2026

عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے رہنما ڈاکٹر طارق کے بھائی عبد الرزاق کو لوی سم کے مقام پر نامعلوم مس لح افراد نے فائرن گ کر کے ش ہید کر دیاُ

26/06/2026

پیٹرول کی قیمت برقرار
پٹرول مافیا جیت گیا۔
عوام اور حکومت ہار گئی

24/06/2026
انتہائی افسوس ناک خبر💔باجوڑ لوئی سم سے تعلُق رکھنے والےنورزاعلی خان،لایق جان کا بھائی اور حاجی اوصل خان کا بیٹا محمدزاعل...
16/06/2026

انتہائی افسوس ناک خبر💔
باجوڑ لوئی سم سے تعلُق رکھنے والے
نورزاعلی خان،لایق جان کا بھائی اور حاجی اوصل خان کا بیٹا محمدزاعلی رضائی الٰہی سے وفات پاچُکے ہیں😭جوھر خان کا بھائی ولد غلام سرور کا بیٹا شاہ مُنیر رضائی الٰہی سے وفات پا چُکے ہیں دونوں مرحومین کا نماز جنازہ آج رات 11 بجے 26 نمبر چُنگی پنڈ پراچہ اسلام آباد میں ادا کی جایگی، مورخہ 16/06/2026
آللہ پاک دونوں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مُقام عطاء فرمائیں آمین🤲😭

باجوڑ میں سب انجینئر اور جونیئر کلرک بھرتیوں کا عمل ساڑھے تین سال بعد بھی غیر یقینی کا شکار 💔ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے دفتر کی...
12/06/2026

باجوڑ میں سب انجینئر اور جونیئر کلرک بھرتیوں کا عمل ساڑھے تین سال بعد بھی غیر یقینی کا شکار 💔

ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے دفتر کی جانب سے 10 جنوری 2023 کو Allied Testing Services (ATS) کے ذریعے سب انجینئر اور جونیئر کلرک کی آسامیوں کا اشتہار جاری کیا گیا تھا۔ امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں اور مقررہ فیسیں بھی ادا کیں، مگر آج تک بھرتی کے عمل کے حوالے سے کوئی واضح پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔

ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود نہ ٹیسٹ شیڈول کا اعلان کیا گیا، نہ اگلے مراحل کے بارے میں آگاہ کیا گیا، اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ بھرتی کا عمل جاری ہے یا منسوخ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ حکام اور ATS سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر اس بھرتی عمل کی موجودہ صورتحال عوام کے سامنے لائی جائے تاکہ امیدواروں کی بے چینی ختم ہو اور انہیں اپنے مستقبل کے بارے میں واضح معلومات مل سکیں۔

امیدواروں سے فیسیں وصول کرنے کے بعد انہیں غیر یقینی صورتحال میں رکھنا مناسب نہیں۔ شفافیت، جوابدہی اور بروقت معلومات ہر امیدوار کا بنیادی حق ہیں۔

اسلام عليكم                                 خبردار ⛔☠️☠️☠️☠️☠️💯تمام دوستوں کو اطلاع ہے اور خبر یہ ہے  کہ یہ کوئی بال پائ...
12/06/2026

اسلام عليكم
خبردار ⛔☠️☠️☠️☠️☠️💯
تمام دوستوں کو اطلاع ہے اور خبر یہ ہے کہ یہ کوئی بال پائن نہیں ہے اور کوئی پین ہے۔
یہ ایک خطرناک اشیاء ہے۔ جس جگہ پہ یہ پڑا ہو اور جس جگہ پہ نظر آجائے۔ تو مہربانی کرکے اس چیز کو وہی چھوڑ دیں اوسی جگہ پہ رہنے دیں۔ ۔۔
اپنے اور اپنے پیاروں کو اور دوستوں کو اپنے رشتہ داروں کو ہر مومن مسلمان کو باخبر کرو۔ کہ ہر بندہ احتیاط کریں۔ اور اپنی جان کا حفاظت کریں شکریہ۔۔

Address

District Bajaur Bajauri Koruna, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover of Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share