M Jan Pakistani

M Jan Pakistani M Jan Pk Velfire Foundation

📢 *بلوچستان کی خواتین کے لیے شاندار موقع: PPHI مڈوائفری ٹریننگ اور ملازمت پروگرام 2026*پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشیٹو ...
12/07/2026

📢 *بلوچستان کی خواتین کے لیے شاندار موقع: PPHI مڈوائفری ٹریننگ اور ملازمت پروگرام 2026*

پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشیٹو (PPHI) بلوچستان نے میٹرک پاس خواتین کے لیے 2 سالہ کمیونٹی مڈوائفری (CMW) ٹریننگ اور یقینی ملازمت کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے!

*✨ پروگرام کی خصوصیات:*
• مفت ٹریننگ 2 سالہ ٹریننگ
• ماہانہ10،000 وظیفہ
• 3 سالہ ملازمت کا موقع

*📋 اہلیت کا معیار:*
• جنس: صرف خواتین کے لیے۔
• تعلیم: میٹرک پاس (ترجیحاً سائنس کے ساتھ) کم از کم 40% نمبروں کے ساتھ۔
• عمر: 18 سے 40 سال۔
• سکونت: اشتہار میں دیے گئے مخصوص اضلاع اور ان کے متعلقہ BHU ایریا کی مستقل رہائشی ہونا لازمی ہے۔

📎 *مطلوبہ دستاویزات:*
• میٹرک
• لوکل / ڈومیسائل
• شناختی کارڈ یا فارم بی کی کاپی
• 4 پاسپورٹ سائز تصاویر

⏳ *آخری تاریخ: 31 جولائی، 2026*

مزید معلومات و آن لائن اپلائی کے لئے وزٹ کریں
https://balochistanrozgar.com/job/pphi-balochistan-midwifery-induction-training-employment-program-2026/

بلوچستان کی تمام تر جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

11/07/2026

ت سے #ترکی، ترکی دنیا کا واحد ملک ہے ،جو دو #براعظموں پر پھیلا ہوا ہے ،ترکی کا مشہور شہر استنبول #ایشیا اور #یورپ خطوں پر # مشتمل ہے،اُردو سیکھیں، ت کی آواز لکھائی جوڑتوڑ سیکھیں،

13/06/2026

#بلوچستانی لوگ بہت ہی سادہ ہیں ویڈیو دیکھیئے پھر رائے دیجیے

06/06/2026

06/06/2026

میرے ساتھ #ہرنائی سے #پشتون #پٹھان میں اللہ دوست ناہڑ مراد خان ناہڑ اور آپ کس #قوم سے #ناہڑ ہو ،کس علاقے سے ہو # #

02/06/2026

#بارکھان #بلوچستان #

#
پاکستان,,, #بستی جلیانی ، بستی بنگلہ،بستی لیڑاچرکی طرف جاتے وقت #ندی پار کروانے میں بچے میری #مدد کررہے ہیں

23/05/2026

ب کی چھوٹی آدھی شکلیں پہچانیں ،اور جوڑ سیکھیں

23/05/2026

#پنسل پکڑے کا طریقہ کار

Address

Nahar Kot Area
Barkhan
MJANPAKISTANI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Jan Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category