AR battagram

AR battagram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AR battagram, Camera/Photo, Battagram.

19/01/2026

ہائے قاری یوسف صاحب ۔ملنگ انسان وی بٹگرام دی ٹول وجاڑاؤ 🥲۔دا ڈیرو پہ سترگوں کی ازغے وے خو اللّٰہ چی تاسو لا کوم مقام درکڑے وو ستاسو دہ جنازے نہ ثابت شوا چی حق پرست وے

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کی منتقلی پر آج کل بحث چل رہی ہے یہ در اصل ایک اور ناقص منصوبہ بندی اور عوام کے پیسے سے کھلواڑ کی وا...
28/12/2025

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کی منتقلی پر آج کل بحث چل رہی ہے یہ در اصل ایک اور ناقص منصوبہ بندی اور عوام کے پیسے سے کھلواڑ کی واضح مثال ہے۔

کچھ لوگ سہولت کے نام پر دفتر کو شہر منتقل کرنے کی بات کر رہے ہیں، مگر کوئی یہ بتانے کو تیار نہیں کہ اس نااہلی کی ذمہ داری آخر کس پر عائد ہوتی ہے؟

سوال یہ ہے کہ جب اس آفس کی موجودہ عمارت پر عوام کے ٹیکس کے کروڑوں روپے لگائے جا رہے تھے، اُس وقت کسی نے یہ سوال کیوں نہیں اٹھایا کہ یہ جگہ موزوں ہے یا نہیں؟۔

آج اگر سرکاری ملازمین اور عوام کو آنے جانے میں مشکلات ہیں تو یہ براہِ راست منصوبہ بندی میں ناکامی کا ثبوت ہے۔

دفتر کو اب ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا مسئلے کا حل نہیں بلکہ ایک اور مسلئہ بنانے کے مترادف ہے۔

نئی عمارت کا کرایہ، اضافی اخراجات اور موجودہ بلڈنگ پر لگایا گیا کروڑوں روپے کا ضیاع یہ سب عوامی خزانے پر بلاجواز بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ یہ پیسہ کسی کی جاگیر نہیں بلکہ غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے۔

ایک بات واضح کرتے ہیں کہ سہولت کے نام پر کیا جانے والا یہ تجربہ اصل میں ذمہ داروں کی بدانتظامی اور نااہلی پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔

علی خان

Address

Battagram

Telephone

+923458085793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category