01/09/2026
ضلع آلائی کے قیام کے بعد اب ان شاء اللہ تحصیل دیشان
تحصیل دیشان کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور عوام کا جائز حق ہے۔ دیشان کے عوام کو بہتر انتظامی سہولیات کی فراہمی اور علاقے کی ترقی کے لیے اس مطالبے کو ہر فورم پر بھرپور انداز میں اٹھائیں گے۔
ان شاء اللہ، تحصیل دیشان کے قیام کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
دیشان کا حق — دیشان کی آواز!