DADA HOUSE

DADA HOUSE DADA KHEIL

بختیار خان  ڈیھرئ، اختر خان، حسن خان اور ذاکر خان کی جانب سے نے شبیر احمد کے اعزاز میں  کھانے کا اہتمام کیا۔ یہ خوبصورت ...
03/06/2026

بختیار خان ڈیھرئ، اختر خان، حسن خان اور ذاکر خان کی جانب سے نے شبیر احمد کے اعزاز میں کھانے کا اہتمام کیا۔ یہ خوبصورت ملاقات بھائی چارے، احترام،محبت سے بھرپور رہی۔ اللہ تعالیٰ ان کی محبت اور مہمان نوازی میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
🌹شکریہ

شبیر احمد نے مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ کی حاضری لگائ ۔یہ ایک عظیم سعادت ہے۔ اس بابرکت مقام پر حاضر ہو کر دل محبتِ رسول...
03/06/2026

شبیر احمد نے مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ کی حاضری لگائ ۔یہ ایک عظیم سعادت ہے۔ اس بابرکت مقام پر حاضر ہو کر دل محبتِ رسول ﷺ سے منور ہو جاتا ہے اور روح کو سکون ملتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی حاضری، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب کرے۔ آمین۔

بیدار بخت خان بیدار بخت  خان نے شبیر احمد کی جس محبت اور عزت سے مہمان نوازی کی، وہ ہمیشہ یاد رہے گی۔ ان کے خلوص، احترام ...
03/06/2026

بیدار بخت خان
بیدار بخت خان نے شبیر احمد کی جس محبت اور عزت سے مہمان نوازی کی، وہ ہمیشہ یاد رہے گی۔ ان کے خلوص، احترام اور محبت کا بہت بہت شکریہ۔ 🌹

رستم کی جانب سے شبیر احمد کےلئے پرتکلف دعوت کا احتمام کیا گیا ۔ محبت ،خلوص اور عزت و احترام کا بہت بہت شکریہ 🌹محمد زیب ا...
03/06/2026

رستم کی جانب سے شبیر احمد کےلئے پرتکلف دعوت کا احتمام کیا گیا ۔
محبت ،خلوص اور عزت و احترام کا بہت بہت شکریہ 🌹
محمد زیب اور عبید خان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ شکریہ 🌹

جدہ  میں امیر رحمان اور عنايت رحمان اور حسن علی سے ملاقات ہوئی۔ ❤️انہوں نے جس محبت، خلوص اور عزت کے سا تھ شبیر احمد کی م...
01/06/2026

جدہ میں امیر رحمان اور عنايت رحمان اور حسن علی سے ملاقات ہوئی۔ ❤️
انہوں نے جس محبت، خلوص اور عزت کے سا تھ شبیر احمد کی مہمان نوازی کی، اس کا بہت بہت شکریہ۔

رشید خان کی جانب سے شبیر احمد کےلئے   پرتکلف دعوت کا احتمام کیا گیا رشید خان کے خلوص ،محبت،اور عزت کا بہت بہت شکریہ
01/06/2026

رشید خان کی جانب سے شبیر احمد کےلئے
پرتکلف دعوت کا احتمام کیا گیا
رشید خان کے خلوص ،محبت،اور عزت کا بہت بہت شکریہ

31/05/2026

آج آنس خان آخوند اور محمود خان کی محمد نواز خان کے حجرے آمد ہوئی۔ اس موقع پر محمد نواز خان کی جانب سے ان کی خدمت میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

محمد نواز خان کی محبت، خلوص اور پرتپاک مہمان نوازی پر ان کا بے حد شکریہ۔

شاہ خالد خان بتکول نے اپنے عزیز دوست شبیر احمد کو جدہ کورنیش کی سیر کروائی۔ سمندر کی ٹھنڈی ہواؤں اور دلکش نظاروں کے درمی...
31/05/2026

شاہ خالد خان بتکول نے اپنے عزیز دوست شبیر احمد کو جدہ کورنیش کی سیر کروائی۔ سمندر کی ٹھنڈی ہواؤں اور دلکش نظاروں کے درمیان لطف اندوز ہوۓ یہ خوشگوار لمحات دونوں کے لیے یادگار بن گئے۔ خوبصورت ماحول میں ہنسی مذاق اور دوستانہ گفتگو کی، اور شبیر احمد نے اس محبت بھری مہمان نوازی کو دل سے شکریہ ادا کیا۔

آج جدہ میں شبیر احمد کےلئے بختیار خان بتکول کی طرف سے پرتکلف دعوت کا احتمام کیا گیا جس میں عزیز واقارب اور دوستوں نے شرک...
31/05/2026

آج جدہ میں شبیر احمد کےلئے بختیار خان بتکول کی طرف سے پرتکلف دعوت کا احتمام کیا گیا جس میں عزیز واقارب اور دوستوں نے شرکت کی ۔ شکریہ

شبیر احمد صاحب حج کے تمام ارکان اور احکامات مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں۔ ان کے دوست نے ان کی خوشی میں م...
30/05/2026

شبیر احمد صاحب حج کے تمام ارکان اور احکامات مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں۔ ان کے دوست نے ان کی خوشی میں محبت اور خلوص کے ساتھ مہمان نوازی کا اہتمام کیا۔ دوستانہ ماحول میں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ان کے لیے بہترین کھانوں اور آرام کا انتظام کیا گیا۔ اس موقع پر شبیر احمد صاحب نے حج کے دوران حاصل ہونے والے روحانی تجربات اور مقدس مقامات کی یادیں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیں۔ سب نے مل کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ اس نے انہیں حج جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔ یہ محفل محبت، بھائی چارے اور اسلامی اخوت کا خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے، جس نے اس مقدس سفر کی خوشیوں کو مزید بڑھا دیا۔ اللہ تعالیٰ شبیر احمد صاحب کا حج قبول فرمائے اور انہیں اپنی
رحمتوں سے مالامال رکھے۔ آمین۔
ہم سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں

Address

Saria
Besham Qala
BESHAMMAIRA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DADA HOUSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category