Geo sports

11/06/2026
لاہور۔​چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی مالدیپ میں ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر پاکستان فٹبال ٹیم کو مبار...
11/06/2026

لاہور۔​چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی مالدیپ میں ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد

​گرین شرٹس نے فائنل میں افغانستان کو شکست دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ محسن نقوی

فٹبالرز نے میدان میں شاندار کھیل اور غیر معمولی جذبے کا مظاہرہ کر کے تاریخ رقم کی۔ محسن نقوی

​طویل عرصے بعد پہلا انٹرنیشنل فٹبال ٹائٹل جیتنا پاکستان فٹبال کے نئے دور کا آغاز ہے۔ محسن نقوی

فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح ہر سپورٹس مین کے لیے باعثِ تقلید اور حوصلہ افزا ہے۔ محسن نقوی

​چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کی محنت کی تعریف، مستقبل کے مقابلوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

10/06/2026

Look

Geo sports

12/05/2026

👑👑👑👑

Peshawar Zalmi Geo sports Pakistan Cricket Team

07/05/2026

Lala

Geo sports

05/05/2026

King 👑

@ Peshawar Zalmi Pakistan Cricket Team Geo sports

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo sports:

Share

Category