Urdu shairee

Urdu shairee just shairee

Alone
31/08/2021

Alone

09/08/2021
09/08/2021

ارے نہیں ۔۔۔ بہت خوش ہوں میں..!
آپ بس۔۔۔آنکھون پہ دھیان مت دئجیے۔۔!!✨🖤

(جون ایلیا)

09/08/2021

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️ .__😍❤

09/08/2021

مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں!!
بیٹھئے، بلا کے لاتا ہوں 💔

جون ایلیا۔۔

09/08/2021

‎میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے ۔۔۔
‎میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں۔۔۔
⁦🔥🔥🔥

23/12/2020

مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہیں مگر 😌

تو بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر 😪

23/12/2020

کوئی صلح کرادے زندگی کی اُلجھنوں سے!!😔
بڑی طلب ہےہمیں بھی آج مسکرانے کی!!🙂

14/02/2019

کون سیکھا ہے صرف باتوں سے

سب کو اک حادثہ ضروری ہے

Address

Bhakkar
Bhakkar
75750

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu shairee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category