Mazhar Jam

Mazhar Jam Social Media influencer Mazhar Jam Official

30/05/2026
27/05/2026

سچ کہوں تو پہلی بار فیشل کے بعد خود کو دیکھ کر حیران رہ گیا، اور سلون والوں کے ہاتھوں کی صفائی ماننی پڑی😊

عید مبارک 😛
27/05/2026

عید مبارک 😛

11/05/2026

آم کی فصل اس بار بیماریوں اور موسمی تبدیلیوں کے باعث شدید متاثر ہوئی

08/05/2026

جتنی تیزی سے بال گر رہے ہیں نا
عنقریب کنگھی کی جگہ ٹاکی مارنی پڑے گی😛

07/05/2026

آم بھیجنے والا دوست کبھی عام نہیں ہوتا

30/04/2026

آپ نے ابھی تک فالودہ نہیں کھایا تو آ جائیں میں کھلاتا ہوں

29/04/2026

زندگی ساکوں نچا

25/04/2026

غلام فریدا اوتھے کی وسناں ، جتھاں یار نظر نا آوے

21/04/2026

یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر بھی کام سے پیچھے نہیں ہٹتے جہاں ہر قدم پر سانپ اور بچھو جیسے خطرات منڈلا رہے ہوتے ہیں اندھیرے میں گندم کی فصل سے بیج نکالنے کا عمل جاری رہتا ہے شہر کی روشن سڑکوں پر چلنے والوں کو شاید اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ ان کی روزمرہ کی روٹی کے پیچھے کتنی محنت چھپی ہے

Address

Qadir Pur Saleh Basti Gaanga
Binda Ishaq
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Jam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mazhar Jam:

Share

Category