Sahbzada Sadiq khan

Sahbzada Sadiq khan Social Media Activist Jamaat e Islami Pakistan
Follow This Page

10/05/2025

السلامُ علیکم

جماعت اسلامی کی قیادت سابق سینیٹر مشتاق احمد خان  کی رہائی کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی میاں اسلم نائب امیر جماعت اسلا...
31/08/2024

جماعت اسلامی کی قیادت سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائی کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی
میاں اسلم نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ، نصراللہ رندھاوا امیر جماعت اسلامی اسلام آباد اور عامر بلوچ ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد کے ہمراہ تھانے پہنچے
سینیٹر مشتاق احمد خان کی فوری رہائی کا مطالبہ —!!

30/08/2024

ممبرشپ مہم میں نوجوانوں کی دلچسپی حیران کن ہے، وقت سے پہلے ہزاروں نوجوان روزانہ خود ممبر بن رہے ہیں💕

سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ❤️اس وقت یہ مرد مجاہد حافظ نعیم الرحمن پورے 25 کروڑ انسانوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔اس مرد ...
30/08/2024

سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ❤️
اس وقت یہ مرد مجاہد حافظ نعیم الرحمن پورے 25 کروڑ انسانوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔
اس مرد مجاہد کیلئے صرف ایک جملہ🙌

حافظ ❤🔥                          💯💙💞         Follow ☝️👇‘‘‘‘❤❤ Sahbzada Sadiq khan                          🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹  ...
28/08/2024

حافظ ❤🔥

💯💙💞 Follow ☝️👇




❤❤ Sahbzada Sadiq khan







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














27/08/2024

کل انشاء اللہ حافظ نعیم الرحمن کے حکم پر پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگا۔✊🔥

الحمدللہ❤️ جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور اسلامی چھاتر و شبیر(اسلامی جمعیت طلبہ بنگلادیش) کے کیمپوں پر پابندی ختم!
27/08/2024

الحمدللہ❤️
جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور اسلامی چھاتر و شبیر(اسلامی جمعیت طلبہ بنگلادیش) کے کیمپوں پر پابندی ختم!

ضلعی تربیت گاہ جماعت اسلامی ضلع بونیر 💕مرشد عام سراج الحق صاحب کی خصوصی شرکت،
26/08/2024

ضلعی تربیت گاہ جماعت اسلامی ضلع بونیر 💕
مرشد عام سراج الحق صاحب کی خصوصی شرکت،

الحمدللہ ❤️ یوم تاسیس کے موقع پر ضلعی تربیتی اجتماع عام۔محترم سراج الحق صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔
26/08/2024

الحمدللہ ❤️
یوم تاسیس کے موقع پر ضلعی تربیتی اجتماع عام۔
محترم سراج الحق صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔

تیاریاں مکمل 💕ضلعی تربیت گاہ بسلسلہ یوم تاسیس جماعت اسلامیخصوصی شرکت سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
26/08/2024

تیاریاں مکمل 💕
ضلعی تربیت گاہ بسلسلہ یوم تاسیس جماعت اسلامی
خصوصی شرکت سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان

جذبوں میں رنگ بھرے ہیں پھر یومِ تاسیس آیا💕83 واں یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان،
26/08/2024

جذبوں میں رنگ بھرے ہیں پھر یومِ تاسیس آیا💕
83 واں یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان،

Address

Bunerwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923120843952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahbzada Sadiq khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahbzada Sadiq khan:

Share