MK Writes 86262

MK Writes 86262 color Lab

02/08/2023
Afsar Afghan
04/04/2023

Afsar Afghan

PST Roll No Slips Available Here.
20/06/2022

PST Roll No Slips Available Here.

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO)  نے ہزاروں آسامیوں کا اعلان کردیا ہے۔ جسمیں کم تعلیم یافتہ نوجوان بھی درخواست دے سکتے...
20/02/2022

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) نے ہزاروں آسامیوں کا اعلان کردیا ہے۔ جسمیں کم تعلیم یافتہ نوجوان بھی درخواست دے سکتے ہیں۔

آسامی کا نام: میٹر ریڈر
کل آسامیوں کی تعداد: 610
عمر کی حد :18 سے 30 سال
تعلیمی قابلیت وتجربہ: FA/FSc/I.Com یا اسکے مساوی کم از کم سیکنڈ ڈویژن کیساتھ (کسی بھی مصدقہ تعلیمی بورڈ سے)
کوٹہ:
پیسکو ملازمین کوٹہ: 122
اقلیتی کوٹہ: 30
اوپن میرٹ: 458

آسامی کانام: ڈرائیور
کل آسامیوں کی تعداد: 252
عمر کی حد :25 سے 35 سال
تعلیمی قابلیت: میڑک
تجربہ:
- ( (LTV/HTVلائسنس حاصل کرنے کے بعد 5 سال کا تجربہ
- پولیس/موٹروے پولیس کی طرف سے ایک ہفتہ کی تربیت کا سرٹیفکیٹ
- 25 سال سے کم عمر کا کوئی ڈرائیور تقرری کے لیے اہل نہیں ہوگا۔

کوٹہ:
پیسکو ملازمین کوٹہ: 50
اقلیتی کوٹہ: 13
اوپن میرٹ: 189

ان آسامیوں کیلئے فیس یونائیٹڈ بنک لمیٹد (UBL) کے ملک بھر میں موجود کسی بھی برانچ میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے آن لائن اکاؤنٹ نمبر 205505522 کوڈ نمبر 1486 میں نارمل ڈیپازٹ سلپ کے ذریعے جمع کریں۔
فیس جمع کرنے کے بعد کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں کیونکہ اس پر 10 ہندسوں پر مشتمل بنک SEQ کوڈ لکھا ہوگا جو آپکو آن لائن درخواست دیتے وقت ضروری دینا ہوگا۔ SEQکوڈ کے بغیر آپ PESCO کی موجودہ خالی آسامیوں کیلئے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ فیس جمع کرنے کے بعد UET پشاور کے آن لائن جاب پورٹل پر جاکر لاگ آن کرنے کے بعد اپنا درخواست فارم فل کریں۔
نوٹ: درخواست دینے سے پہلے اپنی تمام مطلوبہ دستاویزات کو اسکین کرکے JPEG تصویر کی شکل میں لے آئیں کیونکہ آپکو یہ دستاویزات درخواست فارم میں اپلوڈ کرنی ہوگی۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ: 4 مارچ 2022 ہے، اسکے بعد درخواستیں وصول نہیں کی جائینگی۔

شموليتي پروګرامRAYYAN COLOR LAB
15/01/2022

شموليتي پروګرام
RAYYAN COLOR LAB

شموليتى جلسهAsif Qaisar Printing
15/01/2022

شموليتى جلسه
Asif Qaisar Printing

Address

Bunerwal

Telephone

+923354141403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Writes 86262 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share