01/10/2023
اِس شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے دلہن بچ گئی دلہن کے چار بھائیوں سمیت تمام خاندان ، دولہے کی ماں ، کل ملا کر 98 افراد لقمہ اجل بنے۔😥😥
شادیاں سادگی سے کیوں نہیں ہو سکتی ؟واقعہ عراق میں پیش آیا