ATM VLOGS

ATM VLOGS •Content Creator
•Voiceover Artist
•Student
•Traveller
•A:Anas.T:Tayyab.M:Malik

08/09/2026

میری سائیکل والی ویڈیو لگتا ہے میاں صاحب تک پہنچ گئ جو پیٹرول مہنگا کر دیا😂
کوئ اُنکو بتائے کہ وہ سائیکل میری نہیں ہے😊
مخولیات۔۔۔🤭😂

07/09/2026

یہ بات ہے چوتھی جماعت کی ۔۔۔
جب والد صاحب نے کہا کہ رزلٹ اچھا آیا تو سائیک لے کر دوں گا اور پھر وقت نے دیکھا کہ اس کلاس میں پہلی پوزیشن آئ پھر پانچویں کا رزلٹ بھی ایسا ہی تھا مگر سائیکل نہیں آئ کیونکہ والد صاحب کا مؤقف تھا کہ اب تو نے مدرسے چلے جانا ہے تو سائیکل کا کیا کرے گا لہٰذا حفظ مکمل کرنے بعد تجھے اچھی سی سائیکل لے دوں گا بہرحال حفظ کے بعد بھی سائیک نہ آئ وجہ یہی کہ ایک دو سن کیلئے گھر آنا ہے تو سائیکل کی کیا ضرورت😊
پھر وقت گزرتا گیا اور اتنا تیز گزرا کہ ہمارا سیکنڈ ائیر کا رزلٹ آیا اور اپنے حساب سے بہت شاندار رزلٹ تھا الحمدللہ☺️
اب وہ وقت تھا جب میری فرمائش پوری ہو رہی تھی اور اس بات کا بھی یقین ہو رہا تھا کہ صبر کا پھل واقعی میٹھا ہوتا ہے 😊۔
انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کے بعد والد صاحب نے میری ڈریم بائیک Yamaha YBR دلا دی یقین مانو جو خوشی ہوئ ناقابلِ بیان ہے🥹
اللہ پاک والد صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر بصحت و سلامتی تا دیر قائم رکھے🤲🏻❤️۔۔۔
آمین۔۔۔
اب چھوٹے بھائ کی سائیکل آئ تو اپنا شوق پورا فرمانے گاؤں کی گلیوں میں نکل گئے اور اور بھائ کو کیمرہ مین بنایا اور پھر رزلٹ آپکے سامنے ہے👌🏻😍
میرے خیال میں اب یہ سائیکل ہی میری ڈائیٹ کیساتھ مناسب رہے گی🤭😜کیا کہتے ہیں آپ🧐😁

ATM VLOGS fans Obt Bst PK Life With Saad

06/09/2026

مصطفیٰ مل گئے ہر خوشی مل گئ❤️
ایک خوبصورت نشست حافظ ابوبکر مدنی صاحب کیساتھ۔۔۔☺️❣️

fans ATM VLOGS Hafiz Abubakar Madni Muhammad Yasir

05/09/2026

گزشتہ رات اپنے گاؤں میں سیرت النبیﷺ کانفرنس میں تلاوتِ کلامِ پاک پیش کرنے کا موقع ملا۔۔۔
اول تو اپنی کوتاہی اور کمزوری ہے کہ پریکٹس کبھی نہیں کی ورنہ استاد تو بہت اچھے ملے تھے ہمیں تجوید کے قاری عطاءاللہ صاحب اور قاری عمر صاحب ❣️
اور دوسرا یہ کہ کل گلا خراب تھا اور واقعی خراب تھا یہ نہیں کہ یہ جملہ سٹیج پے آنے والوں کی طرح فارمیلیٹی نہیں۔۔۔🤭
اور تیسرا تھوڑا ساؤنڈ سسٹم کا بھی مسئلہ رہا اور ویڈیو کوالٹی تو آپ کے سامنے ہے مجھے اس بات پے اتنا یقین ہے جتنا آپکو آج سورج کے نکلنے پے تھا کہ اگر میں اپنے موبائل سے اسی جگہ کی ویڈیو بناتا تو اس سے اچھی ہی ہوتی😊🤭بہرحال۔۔۔
انتظامات تو قاری یاسر صاحب نے بھر پور کئے تھے ماشاءاللہ داد کے مستحق ہیں🥰❤️
چلیں زیادہ تحریر کی طرف متوجہ نہیں کرتے تلاوت سنئیے اور قیمتی آراء سے کمنٹ باکس کو منور کیجئے۔۔۔☺️
شکریہ۔۔۔❣️

fansLife With SaadATM VLOGS Muhammad Yasir

04/09/2026

دو ہفتے کی بے جا سستی اور مصروفیات کے بعد پیشِ خدمت ہے اقبال میاں کی شادی کا ویلاگ۔۔۔☺️❤️

fans Saim Abbasi Saif Ur Rehman ATM VLOGS Muhammed Burhan

آج ایک ویلاگ کیلئے سکتپٹ لکھا اور چیٹ جی پی ٹی کو تصحیح کیلئے بھیجا۔۔۔جواب ملاحظہ ہو☺️🤭آپکی کیا رائے ہے وہ بھی جاننا چاہ...
04/09/2026

آج ایک ویلاگ کیلئے سکتپٹ لکھا اور چیٹ جی پی ٹی کو تصحیح کیلئے بھیجا۔۔۔
جواب ملاحظہ ہو☺️🤭
آپکی کیا رائے ہے وہ بھی جاننا چاہوں گا☺️۔۔
Waiting………😊

04/09/2026

استاد جی حضرت مولانا فیض الرّحمٰن عثمانی ؒ کا دستار بندی کے موقع پر فضلاء سے بہت اہم خطاب۔۔۔
انسان کی فطرت ہے کہ جیتے جی لوگوں کی قدر نہیں کرتا اور نہ معلوم کیسے کیسے ہیرے ہم کھو دیتے ہیں۔۔۔
استاد جی کا یہ تیس منٹ کا بیان معلوم نہیں میں کتنی بار سن چکا ہوں اس کی وجہ استاد جی کا اندازِ خطابت ہے اور اس سے بھی بڑی وجہ پوری تیاری اور پوری ذمہ داری کیساتھ منبرِ رسول پر حاضر ہونا ہے۔
دعا ہے اللّٰہ کریم استاد جی کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان جیسی فکر عطا فرمائے۔۔۔
آمین۔۔۔❤️

fans Life With Saad Green Islamabad Isb bird ATM VLOGS Institute of Islamic Sciences / معہد العلوم الاسلامیہ / ادارہ علوم اسلامی Co-Curricular Activities dept. Institute of Islamic Sciences, Islamabad.

02/09/2026

سیلابی صورتحال کے بعد راولپنڈی گنج منڈی کے مناظر کچھ ایسے ہیں 😢
جن لوگوں کا اس آفت سے نقصان ہوا ہے اللہ پاک انکی امداد فرمائے اور بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔۔۔🤲🏻
آمین

Rawalpindi راولپنڈی fans Life With Saad Green Islamabad Isb bird Islamabadins

ایک دنیا کی کشش ہے جو ادھر کھینچتی ہےاک طبیعت ہے کہ آزار ہنر کھینچتی ہےایک جانب لیے جاتی ہے قناعت مجھ کوایک جانب ہوس لقم...
01/09/2026

ایک دنیا کی کشش ہے جو ادھر کھینچتی ہے
اک طبیعت ہے کہ آزار ہنر کھینچتی ہے

ایک جانب لیے جاتی ہے قناعت مجھ کو
ایک جانب ہوس لقمۂ تر کھینچتی ہے

ہجر کا عیش کہاں ہے مری قسمت میں کہ اب
زندگی رنج بہ انداز دگر کھینچتی ہے

ایک منزل ہے جو امکان سے باہر ہے کہیں
اک مسافت ہے کہ بس گرد سفر کھینچتی ہے

اک طرف دل کا یہ اصرار کہ خلوت خلوت
اک طرف خواہش تسکین نظر کھینچتی ہے

Isb bird fans Islamabadins Green Islamabad

نہ جانے کیوں ایسا ماحول انسان کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔۔۔ایک دن نتھیا گلی میں😍👌🏻❤️      fansSaim AbbasiSaif Ur RehmanATM V...
30/08/2026

نہ جانے کیوں ایسا ماحول انسان کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔۔۔
ایک دن نتھیا گلی میں😍👌🏻❤️

fansSaim AbbasiSaif Ur RehmanATM VLOGSLife With Saad

Address

Basharat
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATM VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share