Shahab khan

Shahab khan اسلام علیکم
پیارے دوستو اس پیج میں اپکو قدرتی نظاروں کے دلکش تصاویر میلگیے ‏میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتا ہوں۔۔

تُو نے بس ایک ہی انداز میرا دیکھا ہے۔۔ ����

07/06/2022

تاته به لفظونو کښې غم څنګ بیانوي سړے
تاپسې خفه نه مړه تاپسې خو مري سړے

تاپسې به تېر شي زاهدان د ایمانونو نه
تاپسې خو نیم مونځ کښې سلام راګرځوي سړے

تاپسې پۀ غرونو کښې مشکلې لارې څۀ معنا
تاپسې کۀ شي پلِ صراط به هم وهي سړے

تاپسې افسوس څۀ وي ماتم درپسې فرض دے
تاپسې د خوب څله د زهرو ګولۍ خوري سړے

ستا د نوم الزام به یاره هم باعث فخر وي
ستا نامه پۀ لاس نه مړه لیکي پۀ تندي سړے

ستا نه به بغېر یاره زمونږه ژوندون داسې وي
هسې پۀ تیارۀ کښې لکه لاس چې تپوي سړے

تاپسې درمانه صوابۍ پۀ یو قدم کښې ده
تاپسې خو یاره هندوستان نه هم راځي سړے

جاویدشاه درمان

For more beautifull background and png photo like page
12/10/2021

For more beautifull background and png photo like page

10/10/2021

‏میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتا ہوں۔۔

تُو نے بس ایک ہی انداز میرا دیکھا ہے۔۔ 🔥💯💕✌

10/10/2021

میرے پڑ دادا مجھے ہمیشہ آپ کی پوسٹوں کا ذکر کیا کرتے تھے انھیں دن رات آپکی پوسٹوں کے خواب آیا کرتے تھے پھر انھوں نے مجھے مرنے سے پہلے آپ کی قیمتی پوسٹوں کی نشانی دیتے ہوئے ایک وصیت کی کہ تم پہلے کچھ تعلیم حاصل کرنا پھر ہمارے ملک میں ایک عجوبہ آۓ گا جو ایسی پوسٹیں لگاۓ گا اسکی تلاش کر کے اسکے بیعت ہو جانا بس پھر میں نے کچھ تعلیم حاصل کر کے ایسی پوسٹ کی تلاش جاری کر دی اور کئی موبائلز اور پیکج ضائع کر چکا ہوں آخر کار مجھے آج وہ عظیم پوسٹ مل گئی اس مبارک گھڑی میں علاقے میں ہوائی فائرنگ بھی کروا دی ہے اور بہت سے میرے دوست دنیا کے کونے کونے سے ٹرک بھر بھر کر اور پرائیویٹ جیٹ طیاروں کے ذریعے بس آپ کی پوسٹ دیکھنے کے لیے آ رہے ہیں پھر میں نے دوبارہ سے اپنی تعلیم شروع کر دی اورمیں ٹیچر بن گیا اور اضافی وقت نکال کر آنے والی نسلوں کو آپ کی قیمتی پوسٹوں کے بارے میں آگاہ کیا دوسرا یہ دل کرتا ہے کہ صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے شاگردوں کو یہی کام سونپ دوں کہ وہ آپکی پوسٹوں کے اشتہارات چھپوا کے دنیا کے کونے کونے میں پہنچائیں تاکہ قبر میں میں سکون حاصل کر سکوں😁😁😁😁😜😜😜

04/10/2021

🍀 تین نوجوان ملک سے باھر سفر پر جاتے ھیں اور وھاں ایک ایسی عمارت میں ٹھہرتے ھیں جو 75 منزلہ ھے..
🍀 ان کو 75 ویں منزل پر کمرہ ملتا ھے..
🍀 ان کو عمارت کی انتظامیہ باخبر کرتی ھے کہ یہاں کے نظام کے مطابق رات کے 10 بجے کے بعد لفٹ کے دروازے بند کر دیے جاتے ھیں
🍀 لھذا ھر صورت آپ کوشش کیجیے کہ دس بجے سے پہلے آپ کی واپسی ممکن ھو
🍀 کیونکہ اگر دروازے بند ھوجائیں تو کسی بھی کوشش کے باوجود لفٹ کھلوانا ممکن نہ ھوگا..
🍀 پہلے دن وہ تینوں سیر و سیاحت کے لیے نکلتے ھیں تو رات 10 بجے سے پہلے واپس لوٹ آتے ھیں

🍀 مگر دوسرے دن وہ لیٹ ھوجاتے ھیں..
🍀 اب لفٹ کے دروازے بند ھو چکے تھے..

🍀 ان تینوں کو اب کوئی راہ نظر نہ آئی کہ کیسے اپنے کمرے تک پہنچا جائے جبکہ کمرہ 75 منزل پر ھے..

🍀 تینوں نے فیصلہ کیا کہ سیڑھیوں کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ تو نہیں ھے تو یھاں سے ھی جانا پڑے گا..

🍀 ان میں سے ایک نے کہا..
" میرے پاس ایک تجویز ھے..
🍀 یہ سیڑھیاں ایسے چڑھتے ھوئے ھم سب تھک جائیں گے..
🍀 ایسا کرتے ھیں کہ اس طویل راستے میں ھم باری باری ایک دوسرے کو قصے سناتے ھوئے چلتے ھیں..
🍀 25 ویں منزل تک میں کچھ قصے سناوں گا
اس کے بعد باقی 25 منزل تک دوسرا ساتھی قصے سنائے گا
اور پھر آخری 25 منزل تیسرا ساتھی..
🍀 اس طرح ھمیں تھکاوٹ کا زیادہ احساس نہیں ھوگا اور راستہ بھی کٹ جائے گا.. "
🍀 اس پر تینوں متفق ھوگئے..
🍀 پہلے دوست نے کہا..
" میں تمہیں لطیفے اور مذاحیہ قصے سناتا ھوں جسے تم سب بہت انجوائے کروگے..
🍀 " اب تینوں ھنسی مذاق کرتے ھوئے چلتے رھے..

🍀 جب 25 ویں منزل آگئی تو دوسرے ساتھی نے کہا..
" اب میں تمہیں قصے سناتا ھوں مگر میرے قصے سنجیدہ اور حقیقی ھونگیں.. "
🍀 اب 25 ویں منزل تک وہ سنجیدہ اور حقیقی قصے سنتے سناتے ھوئے چلتے رھے..
🍀 جب 50 ویں منزل تک پہنچے تو تیسرے ساتھی نے کہا..
" اب میں تم لوگوں کو کچھ غمگین اور دکھ بھرے قصے سناتا ھوں.. "
🍀 جس پر پھر سب متفق ھوگئے اور غم بھرے قصے سنتے ھوئے باقی منزلیں بھی طے کرتے رھے..
🍀 تینوں تھک کر جب دروازے تک پہنچے تو تیسرے ساتھی نے کہا..
" میری زندگی کا سب سے بڑا غم بھرا قصہ یہ ھے کہ ھم کمرے کی چابی نیچے استقبالیہ پر ھی چھوڑ آئے ھیں.. "
🍀 یہ سن کر تینوں پر غشی طاری ھوگئی..
🍀 اگر دیکھا جائے تو ھم لوگ بھی اپنی زندگی کے 25 سال ھنسی مذاق ' کھیل کود اور لہو و لعب میں گزار دیتے ھیں..
🍀 پھر باقی کے 25 سال شادی ' بچے ' رزق کی تلاش ' نوکری جیسی سنجیدہ زندگی میں پھنسے رھتے ھیں..
🍀 اور جب اپنی زندگی کے 50 سال مکمل کر چکے ھوتے ھیں تو زندگی کے باقی آخری سال بڑھاپے کی مشکلات ' بیماریوں ' ھوسپٹلز کے چکر ' بچوں کے غم اور ایسی ھی ھزار مصیبتوں کے ساتھ گزارتے ھیں..
🍀 یھاں تک کہ جب موت کے دروازے پر پہنچتے ھیں تو ھمیں یاد آتا ھے کہ "چابی" تو ھم ساتھ لانا ھی بھول گئے..
🍀 رب کی رضامندی کی چابی..
🍀 جس کے بغیر یہ سارا سفر ھی بےمعنی اور پچھتاوے بھرا ھوگا..
🍀 اس لیے اس سے پہلے کہ آپ موت کے دروازے تک پہنچیں ' اپنی چابی حاصل کرلیں.

Guess this place.
01/10/2021

Guess this place.

Address

Alamganj Swat
Charbagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahab khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category