04/05/2026
چنیوٹ میں پوشیدہ یہ آرٹ:
یہ رنگ نہیں، وقت کی تہوں میں چھپی صدیوں پرانی سرگوشیاں ہیں ہر نقش میں ماضی کی خوشبو، ہر رنگ میں گزری ہوئی کہانی ہے
یہ فن پارہ نہیں، وقت کے ہاتھوں لکھی ہوئی ایک خاموش داستان ہے
صدیوں پرانی یہ جھلک، آج بھی اپنی شان میں چھپی ہوئی ہے
یہاں ہر رنگ ماضی کی کسی یاد کو پوشیدہ کیے ہوئے ہے، اہلِ ذوق بتا سکتے ہیں کیا کہ یہ کیا ہے اور چنیوٹ میں کہاں ہے ؟؟
fans