BARUM GOL

BARUM GOL Welcome guys "Join me on a breathtaking journey as we explore the captivating beauty of nature, from lush forests to majestic mountains.

Get ready to be mesmerized by the wonders of our natural world!" 🌳✨ Don't forget to capture those stunning moments on

28/10/2025


Imti Khisraw 📸

ONDOHTI BARUM OWIR UPPER CHITRAL ❤️Imti Khisraw 📸
27/10/2025

ONDOHTI BARUM OWIR UPPER CHITRAL ❤️

Imti Khisraw 📸

تنظیم نوجوانان نچھاغ فٹبال ٹورنامنٹ اویر اپر چترال:محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن چترال بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں ہے...
04/10/2025

تنظیم نوجوانان نچھاغ فٹبال ٹورنامنٹ اویر اپر چترال:

محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن چترال بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔
آج اپر چترال اویر میں تنظیم نوجوانان نچھاغ فٹبال ٹورنامنٹ اپنے تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ایونٹ کے اختتامی تقریب میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن اپر چترال کی ٹیم کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔
ایونٹ کے فائنل میں نچھاغ سرکار نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماؤنٹین فٹبال کلب پنلٹی ککس میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی طرف سے ونر،رنر اپ اور انتظامیہ کو نقد کیش پرائزز دیے گئے۔

Team Talha Mahmood

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رات ھی بدل گی ـایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا -إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  😭یا ...
12/09/2025

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رات ھی بدل گی ـ
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا -
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭

یا اللّٰہ جمعتہ المبارک کے صدقے ہمارے پیارے بھائی کی معفرت فرما آمین ثم آمین۔ 🤲🤲🤲🤲

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

آج کا دن میری زندگی کا سب سے کٹھن اور بھاری دن تھا، ایک ایسا لمحہ جو شاید میری یادوں سے کبھی مٹ نہ سکے۔ ہوپ بورڈنگ اینڈ ...
03/09/2025

آج کا دن میری زندگی کا سب سے کٹھن اور بھاری دن تھا، ایک ایسا لمحہ جو شاید میری یادوں سے کبھی مٹ نہ سکے۔ ہوپ بورڈنگ اینڈ ایجوکیشن اکیڈمی کی معصوم پری، ہادیہ، اپنی ننھی بہنوں کو آنسوؤں کے سمندر میں چھوڑ کر افغانستان کے لیے روانہ ہو رہی تھی۔

صبح کا سورج بھی جیسے اداس تھا، ہوپ بورڈنگ اینڈ ایجوکیشن اکیڈمی کا ماحول غم کے بوجھ سے بوجھل لگ رہا تھا۔ ہر بچی کے چہرے پر آنسوؤں کی نمی اور جدائی کی تڑپ صاف جھلک رہی تھی۔ ننھی بچیاں ہادیہ کے گرد یوں سمٹ آئی تھیں جیسے کوئی قیمتی خزانہ ہاتھ سے چھوٹ نہ جائے۔ کوئی اس کے ہاتھ کو مضبوطی سے تھام کر سسک رہی تھی، کوئی اس کے گلے سے لپٹ کر روکنے کی ضد کر رہی تھی۔ ان کی لرزتی ہوئی آوازیں بار بار گونجتی تھیں ہادیہ ہمیں چھوڑ کر مت جاؤ ہادیہ کے چہرے پر بھی بے بسی کے آنسو چمک رہے تھے، مگر وہ اپنی معصوم بہنوں کو تسلی دینے کے لیے بار بار مسکرانے کی ناکام کوشش کرتی رہی۔ لیکن اس کی خاموش آنکھیں سب کچھ کہہ رہی تھیں یہ جدائی اس کے دل کو بھی چیر رہی تھی۔جب گاڑی کی طرف بڑھنے کا وقت آیا تو منظر ناقابلِ بیان تھا۔ ننھی بچیاں دوڑ دوڑ کر ہادیہ کو تھامتی تھیں، پھر روتے روتے چھوڑ دیتی تھیں، جیسے ان کے دل ماننے کو تیار ہی نہ ہوں۔ سکول کی فضائیں سسکیوں اور دعا کے زمزموں سے بھر گئیں۔آخر وہ لمحہ آ گیا جس سےسب ڈرتے تھے۔ ہادیہ نے ایک ایک بہن کو اپنے سینے سے لگایا، ان کے گال چومے، اور لرزتی ہوئی آواز میں کہا میں پاکستان میرا ملک ہے، میں اسی مٹی میں پیدا ہوئی ہوں ایک دن ضرور واپس آؤں گی۔یہ الفاظ سن کر وہاں موجود ہر دل رو پڑا۔ آنکھیں اشکبار، دل ٹوٹے ہوئے اور فضا غم سے بوجھل۔ یہ منظر صرف ایک جدائی نہ تھا بلکہ بہنوں کی محبت، ننھے دلوں کی تڑپ اور معصوم رشتوں کے درد کی ایک لازوال تصویر تھی ۔ایسی تصویر جو ہمیشہ کے لیے دلوں پر نقش ہو گئی
نوشاد علی گلا مند

29/08/2025


قَارِئُ الجِبَال، 🏔️
آفْتَابُ عالَمٍ الشِّترال 👑🔥

سورہ ھود
قَالَتۡ یٰوَیۡلَتٰۤیءَ اَلِدُ وَ اَنَا عَجُوۡزٌ وَّ ہٰذَا بَعۡلِیۡ شَیۡخًا ؕ اِنَّ ہٰذَا لَشَیۡءٌ عَجِیۡبٌ ﴿۷۲﴾

روایات۔۔
حفص،ورش،خلف🌹💯

#تیریجمیر #قاری #ریری #چترال #تلاوت #اویر

اویر بروم (چترال اپر) سے تعلق رکھنے والے ریاض احمد اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال تعیناتپشاور ( چمرکھن) — محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر...
26/08/2025

اویر بروم (چترال اپر) سے تعلق رکھنے والے ریاض احمد اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال تعینات

پشاور ( چمرکھن) — محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ ریاض احمد (PMS BS-17) کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال تعینات کیا گیا ہے۔

ریاض احمد کا تعلق چترال اپر کے علاقے اویر بروم سے ہے۔ نوجوان اور باصلاحیت افسر کی اپنے آبائی خطے میں تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے اور عوامی حلقوں کی جانب سے توقع ظاہر کی گئی ہے کہ وہ علاقے کے مسائل کے حل میں فعال کردار ادا کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لوئر چترال میں اسسٹنٹ کمشنر محمد آفتاب منیر فرائض انجام دے رہے تھے، جنہیں چارسدہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

22/08/2025

Senator Muhammad talha Mehmood sahib !
Visited jazba ee khidmat tanzim barum lot ovir chitral we appreciated his efforts ❤️!

#چترال

لون، گہکیر، کوشٹ، گرین لشٹ، ریشن،برنس، زئت،کوراغ وا خور دی شوقین روئ ہیہ شیلی گراؤنڈ گیتی اشٹوک کورور۔۔۔
25/07/2025

لون، گہکیر، کوشٹ، گرین لشٹ، ریشن،برنس، زئت،کوراغ وا خور دی شوقین روئ ہیہ شیلی گراؤنڈ گیتی اشٹوک کورور۔۔۔

Baroom lot oweer upper chitral
15/07/2025

Baroom lot oweer upper chitral

14_July_2025📸💕      BARUM GOL
14/07/2025

14_July_2025📸💕


BARUM GOL

09/07/2025

BARUM GOL

Address

Islamabad
Chitral Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BARUM GOL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BARUM GOL:

Share