10/01/2026
چترال کے نوجوان اور اینرجیٹک فری اسٹائل پولو پلئیر ارباب قلی خان کے ساتھ پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔
آپ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے ہمارے یوٹیوب چینل کا وزٹ کر سکتے ہیں، جہاں ارباب قلی خان اپنی زندگی، کیریئر، اور چترال و گلگت بلتستان میں فری اسٹائل پولو کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
https://youtu.be/LkRmE3Fb2RE?si=fOhy5PGWDV2bgpSg