Irshad Ayun

Irshad Ayun I am a professional photographer and videographer from Pakistan northern area of KPK chitral. KPK Chitral Ayun Muldeh

For more contact me on my
WhatsApp number.
+923449700938

YouTube chanel
https://youtube.com/-beauty-x7d?si=_ajHczlrippJsQX6

05/09/2026

Ayun Kalash Valleys Road from Dubaz Bridge to Ayun Valley North Pakistan 🇵🇰

السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ..!میرے محترم اور قابلِ قدر دوستو..!امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اللہ پاک آپ کو ...
05/09/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ..!

میرے محترم اور قابلِ قدر دوستو..!

امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اللہ پاک آپ کو جہاں بھی رکھے، سدا مسکراتا، خوش اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!

دوستو..!

آپ سب واقف ہیں کہ میں پچھلے کئی سالوں سے اپنے دل کی دھڑکن ہماری خوبصورت وادیِ آیون اور ثقافت سے لبریز وادیِ کیلاش کا دلکش روپ، وہاں کے خوبصورت مناظر، بدلتے موسم اور رنگین ثقافت آپ کے سامنے لانے کے لیے شب و روز کوشاں ہوں۔

صبح کے پہلے نور سے لے کر شام کی آخری کرن تک، میں صرف اس لیے محنت کرتا ہوں تاکہ دنیا کے گوشے گوشے تک ہماری سرسبز وادیوں اور لازوال ثقافت کا پیغام پہنچ سکے۔

لیکن سچ کہوں تو آج دل کچھ اداس ہے...

18 ہزار سے زائد ساتھیوں کا ساتھ ہونے کے باوجود، اب ہماری ویڈیوز پر لائکس، کمنٹس اور شیئرز آٹے میں نمک کے برابر رہ گئے ہیں۔

فیس بک کی فنی تبدیلیوں کی وجہ سے پیج کی ریچ بالکل گر چکی ہے اور میری ویڈیوز آپ کے ہوم پیج تک نہیں پہنچ پا رہیں۔

ہماری محنت کی کمائی (Earning) بھی ایک ایسے موڑ پر آ کر رک گئی ہے جہاں سے ہم مقصد کے بالکل قریب تھے۔ اگر یہ ریچ واپس نہ آئی، تو سالوں کا یہ خوبصورت سفر اور بے لوث محنت ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔

اگر یہ پیغام اس وقت آپ کی سکرین پر چمک رہا ہے، تو صرف ایک پل ٹھہر کر اس پوسٹ کو لائک اور ایک پیارا سا کمنٹ ضرور کریں۔ آپ کا ایک کمنٹ صرف پیج کی ریچ ہی واپس نہیں لائے گا، بلکہ مجھے ایک نیا حوصلہ اور جذبہ بخشے گا۔

ان شاء اللہ، آپ کے اس چھوٹے سے تعاون اور محبت کے بل بوتے پر میں ہمیشہ کی طرح روزانہ آپ کے لیے وادی کی دلکش ویڈیوز اور یادگار تصاویر پیش کرتا رہوں گا۔



https://www.facebook.com/share/1DkZXKqGdU/?mibextid=wwXIfr

Ancient Kalash Religious Festival Uchal 2026 Kalash Valley Rumbur North Pakistan 🇵🇰
05/09/2026

Ancient Kalash Religious Festival Uchal 2026 Kalash Valley Rumbur North Pakistan 🇵🇰


Ancient Kalash Religious Festival Uchal 2026 Kalash Valley Bumburate North Pakistan 🇵🇰
05/09/2026

Ancient Kalash Religious Festival Uchal 2026 Kalash Valley Bumburate North Pakistan 🇵🇰


Beautiful Kalash Valley Bumburate North Pakistan 🇵🇰
05/09/2026

Beautiful Kalash Valley Bumburate North Pakistan 🇵🇰

السلام علیکم ..!وادی آیون سے آپ کا بھائی دوست نیک خواہشات کے ساتھ..!صبح کا نور آپ کی زندگی میں نئی امیدیں، ڈھیروں خوشیاں...
04/09/2026

السلام علیکم ..!

وادی آیون سے آپ کا بھائی دوست نیک خواہشات کے ساتھ..!

صبح کا نور آپ کی زندگی میں نئی امیدیں، ڈھیروں خوشیاں اور سکون لائے۔

میری دعا ہے کہ الله پاک آپ کے دن کا آغاز اپنی رحمتوں سے فرمائے، آپ کے گناہوں کو معاف کرے،

آپ کے رزق اور مال و دولت میں برکت کشادگی عطاء فرمائے اور آپ کو ہر قسم کے دکھ، درد، غم، مصیبت، پریشانی اور ہر برے انسان کی نظرِ بد اور شر سے محفوظ رکھے..!

آمین یا رب العالمین!

صبح بخیر..!
🙏🏻❤️🌺💐🥀

04/09/2026

Sweet grapes of Kalash Valley North Pakistan 🇵🇰 Bumburet

04/09/2026

Beautiful Ayun Valley North Pakistan 🇵🇰

Address

Chitral Ayun Muldeh
Chitral
17210

Telephone

+923449700938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad Ayun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irshad Ayun:

Shortcuts

Share