28/11/2023
انٹر سکول ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں اج گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول ایون اور ڈسٹرکٹ لوور دیر کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول ایون نے 2 _1 سے جیت اپنے نام کر لی اور کل انشاءاللہ فائنل اپر چترال اور گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول ایون کے درمیان کھیلا جائے گا.