I love Islam

I love Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I love Islam, Photographer, Dadu.

وہ یادگار لمحہ جب آسٹریلیا کے شہر میلبورن کی مسجد میں پیش آنے والے واقعہ نے امت مسلمہ کو خوشی سے نہال کردیا، اس روز  ای...
16/05/2026

وہ یادگار لمحہ جب آسٹریلیا کے شہر میلبورن کی مسجد میں پیش آنے والے واقعہ نے امت مسلمہ کو خوشی سے نہال کردیا، اس روز ایک ہی دن میں بڑی تعداد میں آسٹریلوی خواتین نے اسلام قبول کیا تھا۔
اسلام قبول کرنے والی لڑکیوں کی تعداد 30 بتائی جارہی ہے، سوشل میڈیا پر اس واقعہ کی ویڈیوز بھی وائرل ہوچکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل متعدد پوسٹوں میں اس مقام کو گولڈ کوسٹ (Gold Coast) کی مسجد بتایا گیا ہے، جبکہ حقیقت میں یہ اجتماعی تقریب آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں واقع میڈو ہائٹس مسجد (Meadow Heights Mosque) میں منعقد ہوئی تھی۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ان خواتین نے بتایا کہ وہ غزہ (فلسطین) کے مسلمانوں کے صبر، ہمت اور غیر متزلزل ایمان کو دیکھ کر شدید متاثر ہوئیں، جس کے بعد انہوں نے قرآن پاک کا مطالعہ کیا اور اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔


فلپائن سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خاتون لوڈی وینا سکگینگ ارنی نے اسلام قبول کر لیا، جس کے بعد انہوں نے اپنا اسلامی نام ن...
15/05/2026

فلپائن سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خاتون لوڈی وینا سکگینگ ارنی نے اسلام قبول کر لیا، جس کے بعد انہوں نے اپنا اسلامی نام نور علیشہ نوحہ صفیہ بنت عبداللہ رکھ لیا۔
کیتھولک گھرانے میں پرورش پانے والی خاتون نے بتایا کہ اسلام ان کے لیے بالکل اجنبی نہیں تھا، کیونکہ فلپائن میں تعلیم کے دوران انہیں اسلام اور مسلمانوں کے طرزِ زندگی کے بارے میں پڑھایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ روحانی سکون کی تلاش میں مختلف مذاہب کا مطالعہ کرتی رہی ہیں۔
برونائی دارالسلام آمد کے بعد ان کے سفر نے نیا رخ اختیار کیا، جہاں انہیں انڈونیشین ڈراموں سے متاثر ہو کر دینِ اسلام کی جانب مزید رغبت ملی۔ ان کا کہنا تھا کہ مشکلات کے باوجود اللہ پر کامل یقین رکھنے والی خواتین کی عکاسی نے انہیں بہت متاثر کیا اور یہی چیز ان کے لیے حوصلے اور ثابت قدمی کا سبب بنی۔
انہوں نے اعتراف کیا کہ قبولِ اسلام کے عمل کے دوران انہیں صبر اور نئی دینی روایات کو اپنانے میں کچھ چیلنجز کا سامنا بھی کرنا پڑا، تاہم اپنے اہلِ خانہ، خصوصاً والد کی حمایت نے ان کا سفر آسان بنا دیا۔
اسلام قبول کرنے کی تقریب اسلامی دعوتی مرکز میں منعقد ہوئی، جہاں انہوں نے کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کیا۔ اس موقع پر مذہبی حکام کی رہنمائی میں دعا اور خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا، جبکہ مہمانوں نے نئے مسلمان کے استقبال کے لیے روایتی انداز میں خوشی کا اظہار کیا۔
رپورٹس کے مطابق رواں سال 3 مئی تک برونائی میں 102 افراد اسلام قبول کر چکے ہیں، جن میں سے 46 کا تعلق برونائی موارا ضلع سے ہے۔
Disclaimer:
This content is shared for informational purposes only.

سنڌو ديش يا ھندو ديش ڪھاڻي آخر ڇا آھي .ڏٺو وڃي ته جڏھن به ڪو غير مسلم پنھنجي مرضي سان اسلام قبول ڪري  ڪلمو پڙهي مسلمان ٿ...
14/05/2026

سنڌو ديش يا ھندو ديش ڪھاڻي آخر ڇا آھي .
ڏٺو وڃي ته جڏھن به ڪو غير مسلم پنھنجي مرضي سان اسلام قبول ڪري ڪلمو پڙهي مسلمان ٿيئي ٿو ته سڀ کان وڌيڪ تڪليف اسان جي سنڌ جي ڪجھ نالي وارن مسلمانن کي ٿيندي آھي جيڪي سڄو ڏينھن گستاخن جي حمايت ڪندا رھن ٿا قوم پرستي جي نالي تي اسلام جي خلاف پروپيگنڊا ڪندا رھن ٿا ...
جيڪڏھن ڏٺو وڃي ته اھي لوسي لڏي وارا ماڻھون پنھنجو پاڻ کي سنڌ جو سپوت سمجھن ٿا مگر. اصل ۾ اھي پاڪستان جا ته خيرخواه ناھين پر سنڌ ڌرتي جا به دشمن آھن ھنن جو اصل مقصد سنڌ کي آزاد وطن نه پر ھندستان ٺاھڻ آھي اھڙن ماڻھن جي ذھنن ۾ ھن سنڌ کي ھند بڻائڻ جو زھر ڀريندڙ ٻيو ڪير به نه بلڪ جي ايم صيد آھي جنھن ملڪ ۾ ھندو مسلم فساد ڪري ملڪ ۾ مذھبي فساد ڪرايا ۽ سنڌ کي پاڪستان کان جدا ڪرڻ جا خواب ڏسندو ڏسندو نيٺ وڃي مٽي ۾ مليو .....

جاپان میں سب سے زیادہ ملحد رہتے ہیں لیکن الحمدللہ اسلام بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جاپان میں
14/05/2026

جاپان میں سب سے زیادہ ملحد رہتے ہیں لیکن الحمدللہ اسلام بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جاپان میں


کیا سندھ پولیس کے نزدیک قانون پر عمل کرنا منع ہے؟
22/05/2025

کیا سندھ پولیس کے نزدیک قانون پر عمل کرنا منع ہے؟




22/04/2025

القسام برگیڈز:

دشمن کے ان ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی فوٹیج جو غزہ سٹی کے مشرق میں واقع التفاح علاقے میں دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔۔۔

07/04/2025

*تازہ ترین مناظر ‼️*

اللّٰه اکبر،🏹🇵🇸🔥
مزاحمت ابھی جاری ہے 🫡
مجاہدین اسلام کی جانب سے اسرائیلی شہر اشدود پر درجنوں راکٹس حملے
Today 7/4/2025

اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے.انگریزوں نے 1870 میں جب...
05/05/2023

اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا
فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے.
انگریزوں نے 1870 میں جب بلوچستان پر حملہ کیا تو فقیر کالا خان نے تسبیح چھوڑ کر بندوق اُٹھائی۔ پھر مزاحمت کی تاریخ رقم کر ڈالی۔ موجودہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان کی ایک 1 پہاڑی پر انگریز آرمی کو چار سال روکے رکھے برٹش آرمی توپوں بندوقوں سے مسلح گھرا تنگ کرتی رہی مہینوں کے محاصرے سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکت کے بعد پہاڑی پر قبضہ کیا گیا تو بھوک سے نڈھال کالا خان مری بلوچ اپنے دو ساتھیوں جلامی بلوچ اور رحیم علی بلوچ سمیت پکڑا گیا مقدمہ چلا پھانسی کی سزا دی گی یہ تصویر 1891 میں پھانسی سے پہلے لی گی جس میں کالا خان مری بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت پکڑا گیا
سوال یہ یے ہم اپنے ہیروز سے لا علم کیوں ہیں جان بوجھ کر انکی تاریخ قوم سے کیوں چھپائی گی ؟ ان پر فلمیں ڈرامے کیوں نہیں بنے ؟
کالا خان بلوچ کو پھانسی کے بعد جو تار کلکتہ بھیجا گیا اس میں لکھا تھا
اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا

11/04/2023

Address

Dadu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category