Asim Bugti

Asim Bugti This Channel is just for Entertainment

26/05/2026

قربانی کے جانور سے جتنی تمہیں محبت ہوگی،تمہاری قربانی اتنی اللہ کو پسند آئےگی

25/05/2026

یا اللہ میری ماں کا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رہے،آمین ثم آمین 殺❤❤😘

17/05/2026

ہر وہ شخص جو آپ کے ساتھ بیٹھتا ہے، ہنستا ہے، یا آپ سے بات کرتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ آپ کا دوست بھی ہو۔ کچھ لوگ دل سے آپ کے ساتھ نہیں ہوتے، بس کھل کر مخالفت کرنے کی ہمت نہیں رکھتے狼🤫

14/05/2026

کوئی آپ کے باغ سے پھول تو توڑ سکتا ہے،
لیکن وہ اس میں آنے والی بہار کو نہیں روک سکتا❤

11/05/2026

اپنا بہت خیال رکھیں کیوں کہ دنیا کے لیے آپ صرف ایک شخص ہیں لیکن اپنی فیملی کے لیے آپ پوری دنیا ہیں! 🤍
سلامت رہیں میری جان❤

02/05/2026

Khushh Waseem Jaan ❤❤❤

01/04/2026

اب خوش 狼🤫

Address

Quetta
Dera Bugti
80100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category