22/08/2026
کل ایک بچی سے پوچھا: ”بیٹا، تم اتنی بڑی چپل کیوں پہن کر آئی ہو؟“
اس کا جواب سن کر میں خاموش ہوگیا 🥺
کہنے لگی: ”سر! میرے ابو کے پاس پیسے نہیں ہیں، ابو نے کہا بیٹا تم میری چپل پہن کر اسکول چلی جاؤ، جب مجھے پیسے ملیں گے تو تمہارے لیے نئی چپل لے آؤں گا۔“ 💔🥲
کاش ہم اُن معصوم بچوں کی ضرورتیں سمجھ سکیں جو اپنی خواہشیں نہیں، صرف اپنے والدین کی مجبوری دیکھتے ہیں۔ 🤲❤️
زندگی دوسروں کی خوشیوں اور اُن کی ضرورتیں پوری کرنے میں گزار کر دیکھیں، دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا ہے۔ 🥲❤️