Any Creator

Any Creator We have all kinds of equipment. Which is given with absolute low price . Hope you will like it.

یہ بچہ سیریس حالت میں ٹراما سنٹر جامپور میں ہے ورثاء کی تلاش میں مدد کریں  اسکا ایکسڈنٹ ہوا ہے
14/06/2026

یہ بچہ سیریس حالت میں ٹراما سنٹر جامپور میں ہے ورثاء کی تلاش میں مدد کریں اسکا ایکسڈنٹ ہوا ہے

سندھ کے علاقے تھرپارکر میں افسوسناک واقعہ شرپسند عناصر نے مینگھواڑ برادری کے اونٹ کی آنکھیں نکال لی گئیں تاہم وجہ ابتک م...
14/06/2026

سندھ کے علاقے تھرپارکر میں افسوسناک واقعہ
شرپسند عناصر نے مینگھواڑ برادری کے اونٹ کی آنکھیں نکال لی گئیں تاہم وجہ ابتک معلوم نہ ہوسکیں
سوشل میڈیا زرائع

پٹرول پمپ پر آخر ایسا کیا ہوا کہ معصوم بچیوں پر تشدد کیا گیا؟ 💔سردار زادے غلام رسول رند پر الزام ہے کہ انہوں نے کم سن بچ...
29/05/2026

پٹرول پمپ پر آخر ایسا کیا ہوا کہ معصوم بچیوں پر تشدد کیا گیا؟ 💔

سردار زادے غلام رسول رند پر الزام ہے کہ انہوں نے کم سن بچیوں پر بدترین تشدد کیا۔ ایک بچی کی عمر صرف 7 سال، دوسری 5 سال جبکہ تیسری محض 3 سال بتائی جا رہی ہے۔ 😢

عینی شاہدین کے مطابق جب معصوم بچیاں مار کھا رہی تھیں تو ان کا بے بس باپ اپنی بچیوں کو بچانے آگے آیا، مگر پٹرول پمپ کے عملے نے اُلٹا غریب شہری کو ہی تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس جب وقوعہ کی فوٹیج دیکھنے پہنچی تو غلام رسول رند کے بیٹے نے پولیس کو بھی دھمکیاں دیں۔ اسی دوران پولیس کو اوپر سے فون آ گیا اور اہلکار واپس چلے گئے۔ اب پولیس مقدمہ درج کرنے سے بھی انکاری بتائی جا رہی ہے۔

اگر یہ الزامات سچ ہیں تو سوال یہ ہے کہ آخر انصاف کہاں ہے؟
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
کیا کم سن بچیاں بھی پنجاب حکومت کی ریڈ لائن میں شامل ہیں؟

وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ، معصوم بچیوں کے ساتھ ہونے والے اس مبینہ ظلم کا نوٹس لیا جائے۔ انصاف صرف طاقتور کے لیے نہیں، کمزور کے لیے بھی ہونا چاہیے۔ ⚠️

26/05/2026
26/05/2026

آج صبح ڈاجل روڈ بائی پاس چوک کے قریب موٹر سائیکل میں اچانک آگ لگ گئی۔

خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن بائیک مکمل جل گئی۔
لوگوں نے فوری کارروائی کر کے آگ پر قابو پایا۔

Address

Pakistan Punjab Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Any Creator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category