11/09/2026
ساجن ہوٹل کا اصل چہرہ - کل کا واقعہ
بد تمیزی کا دوسرا نام ساجن ہوٹل
عملے کو مہمان سے بات کرنے کی تمیز نہیں
کل ساجن ہوٹل پر جو سین دیکھا، شرم سے سر جھک گیا۔
ایک شخص، جو لگتا تھا "دری کا رہائشی" ہے، صرف چائے پینے آیا تھا۔
اس نے پانی 5 بار مانگا
تب جا کر ملا۔
جب بچے نے پانی دیا تو دوسرے لڑکے نے اسے ڈانٹا: "تم اپنی سائیڈ پر پانی نہیں دے سکتے؟"
جواب ملا: "دیا تو ہے"
اس پر جواب آیا:یہاں ل... دیا
اللہ معاف کرے۔ ہم پاس ہی بیٹھے تھے۔ ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے کہ ابھی ہم نے بھی پانی مانگا ہے۔
اس کے بعد انہوں نے چائے کا آرڈر کیا۔ بل دینے گئے تو وہاں بھی بحث۔
وہ شخص تو چلا گیا۔ لیکن ہم ڈر کے مارے پانی پی کر فوراً اٹھ گئے کہیں ہماری باری نہ آ جائے۔
سوال یہ ہے
اس ہوٹل پر شام کو ڈاکٹرز، اساتذہ، پولیس والے اور عزت دار لوگ گپ شپ کے لیے آتے ہیں۔
کیا ان کی یہی عزت ہے؟
مشورہ
اگر عزت پیاری ہے تو دوستوں کے ساتھ آئیں تو کسی اور ہوٹل کو فروغ دیں۔
یہاں آنے والا ہر شخص کے ساتھ یہی روایہ ہوگا
*ساجن ہوٹل = پیسے دو، ذلت لو والا سین ہے
#بدتمیزی #بائیکاٹ