Arbab Cosmetics

Arbab Cosmetics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arbab Cosmetics, Dera Ismail Khan.

✨ Cosmetics Hub – Student Packs ✨
🎒 Gomal University Area Students – Hostel Delivery Available! 🏠💄
🛍️ 5 Item Pack – Quick Order!
📩 WhatsApp: 03459833880

✨ Cosmetics Hub – Student Packs ✨🎒 Gomal University Area Students – Hostel Delivery Available! 🏠💄🛍️ 5 Item Pack – Quick ...
24/12/2025

✨ Cosmetics Hub – Student Packs ✨
🎒 Gomal University Area Students – Hostel Delivery Available! 🏠💄
🛍️ 5 Item Pack – Quick Order!
📩 WhatsApp: 03459833880

✨ Cosmetics Hub – Student Packs ✨🎒 Gomal University Area Students – Hostel Delivery Available! 🏠💄🛍️ 5 Item Pack – Quick ...
24/12/2025

✨ Cosmetics Hub – Student Packs ✨
🎒 Gomal University Area Students – Hostel Delivery Available! 🏠💄
🛍️ 5 Item Pack – Quick Order!
📩 WhatsApp: 03459833880

19/12/2025

🚧🚨

✨ ڈاکٹر حافظ محمد احمد شاہ زیب ✨ماہر امراضِ جلد، ناخن اور بالMBBS (GMC-KMU), T.MCPS (Dermatology)سابقہ اسپیشلسٹ رجسٹرار ...
30/10/2025

✨ ڈاکٹر حافظ محمد احمد شاہ زیب ✨
ماہر امراضِ جلد، ناخن اور بال
MBBS (GMC-KMU), T.MCPS (Dermatology)
سابقہ اسپیشلسٹ رجسٹرار ڈرماٹولوجی، سی ایم ایچ ایبٹ آباد

🏥 تاج سکن کلینک، بلیو ایریا، اسلام آباد

---

🌿 مہارت کے شعبے

جلد، ناخن اور بالوں کے امراض کا مکمل علاج

بے اولادی اور امراضِ مخصوصہ کا یقینی علاج

غیر ضروری بالوں کا لیزر علاج — صرف 2000 روپے

بالوں کی مضبوطی اور بڑھوتری کے لیے PRP تھراپی — 4000 روپے

جسم کو صاف اور چمکدار بنانے کے لیے Whitening Drip — 2000 روپے

چہرے کی جھریوں کے خاتمے کے لیے Upper Face Botox — 12000 روپے

---

💎 مزید سہولیات

جدید Aesthetic Medicine

Laser Hair Removal

جلد، ناخن اور بالوں کے امراض کی جدید ترین تشخیص اور علاج

---

📍 مصباح انٹرنیشنل ہسپتال، ڈیرہ اسماعیل خان
(ساؤتھ سرکولر روڈ، دیساکی گراؤنڈ کے سامنے)

📅 ہر ماہ کی 1 تا 7 تاریخ
🕘 صبح 9 بجے تا دوپہر 3 بجے

📞 رابطہ نمبر:
0966-711889
0966-717555
0312-8696969

---

🌐 مزید معلومات اور تفصیل کے لیے وزٹ کریں:
👉 page – Ghu Dera Cosmetic Hub

---

✨ ایسی قیمتی رہنمائی اور مفید معلومات سے فائدہ اٹھائیں — صحت مند جلد اور خوبصورتی کے لیے آج ہی شیئر کریں تاکہ دوسرے بھی مستفید ہوں!

29/10/2025

🙆🤷🛀👰🫅
---

🌸 خواتین کے لیے خوبصورتی کے آسان گھریلو نسخے 🌸
✨ تحریر: ارباب ✨

سردیاں شروع ہو رہی ہیں ❄️
ایسے میں گھر کے کام کرنے والی خواتین کے ہاتھ ٹھنڈے پانی میں برتن دھونے سے کھردرے ہو جاتے ہیں، ایڑیاں پھٹنے لگتی ہیں، اور ہونٹ بھی خشک ہو جاتے ہیں 💧

لیکن فکر کی کوئی بات نہیں!
چند آسان گھریلو نسخے آپ کی خوبصورتی کو واپس لا سکتے ہیں 💫

---

💛 1️⃣ چہرے کے لیے گھریلو بلیچ:
▪️ تھوڑا فیس واش
▪️ دو تین چٹکی پسی ہوئی پھٹکڑی
▪️ آدھے لیموں کا رس 🍋

ان سب کو مکس کریں، چہرے پر دو منٹ نرمی سے مساج کریں،
دس منٹ چھوڑ کر ٹھنڈے پانی سے دھولیں 💦

👉 یاد رکھیں!
بلیچ کا مطلب صرف چہرے کے بال ہلکے کرنا نہیں بلکہ میل، کچیل اور ڈیڈ سکن کو صاف کرنا ہے 🌿

---

💛 2️⃣ قدرتی سکرب:
▪️ آدھا چمچ انڈے کے خشک چھلکے 🥚
▪️ ایک چمچ ملتانی مٹی
▪️ عرقِ گلاب حسبِ ضرورت 🌹

سب کو مکس کریں، دو منٹ چہرے پر مساج کریں،
پھر دس منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں 💧

---

💛 3️⃣ مساج آئل (گلوئنگ اسکن کے لیے):
▪️ زیتون کا تیل، ناریل کا تیل، کیسٹر آئل، بادام کا تیل، مچھلی کا تیل — چار چار چمچ
▪️ 4 وٹامن ای کیپسول
▪️ 1 چمچ گلیسرین
▪️ 4 چمچ ایلوویرا جیل
▪️ 4 چمچ شہد 🍯

سب مکس کرکے ایک شیشی میں رکھیں،
اس میں ملٹھی کے دو صاف ٹکڑے ڈال دیں۔
سکرب کے بعد اسی تیل سے چہرے اور گردن پر نرمی سے مساج کریں 🌸

---

💛 4️⃣ فیشل ماسک:
▪️ ملتانی مٹی
▪️ ملٹھی پاؤڈر
▪️ دو چٹکی پھٹکڑی
▪️ عرقِ گلاب

سب چیزیں مکس کریں، چہرے پر لگائیں، خشک ہونے پر دھولیں۔
یہ ماسک چہرے کو ٹھنڈک اور تازگی بخشتا ہے ❄️✨

📌 اضافی ٹپ:
ملتانی مٹی میں لیموں کے خشک چھلکوں، نیم کے پتوں یا آلو کے پاؤڈر کا اضافہ بھی کر سکتی ہیں 🌿

---

💛 5️⃣ ہاتھوں اور پیروں کی دیکھ بھال:
برتن دھونے کے بعد
🧴 انڈے کے خشک چھلکوں اور ملتانی مٹی کا سکرب لگائیں،
پھر وہی مساج آئل استعمال کریں۔

رات کو پیروں پر لگا کر سوجائیں یا دن میں جرابیں پہن لیں 🧦
چند دنوں میں نرمی اور چمک واپس آجائے گی 🌟

---

💬 یہ فیشل اور نسخے ہفتے یا مہینے میں ایک بار کیے جا سکتے ہیں۔
خوبصورتی آپ کے اپنے گھر میں — قدرتی، آسان، سادہ ✨

💄

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbab Cosmetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share