Kamran Mehsood

Kamran Mehsood "Son of Pashtun land
Exploring the real image of our land ,not the one the world sees." Waziristan 📍
Travel | Photographer | Content creator

13/07/2026

The Real Waziristan | An Untold Story | Official 2026 Trailer | A Documentary Film

30/06/2026

Pure summer magic vibes from Waziristan🥰

  A Documentary film میری ڈریم فلم،شوٹنگ کا کام مکمل ہو چکا ہے اور ڈاکیومنٹری کے ایڈیٹنگ  بھی تقریبا مکمل ہے اور یونیورس...
23/06/2026


A Documentary film
میری ڈریم فلم،

شوٹنگ کا کام مکمل ہو چکا ہے اور ڈاکیومنٹری کے ایڈیٹنگ بھی تقریبا مکمل ہے اور یونیورسٹی میں سکریننگ کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

میں یہ بات اس لیے تفصیل سے شیئر کر رہا ہوں کیونکہ ابھی تک بہت سے لوگوں کو اس پروجیکٹ کے بارے میں مکمل معلومات نہیں ہیں۔ اس وقت میرا پورا فوکس اسی ڈاکیومنٹری پر ہے اور امید ہے کہ یہ کام دیکھنے والوں پر ایک گہرا اثر چھوڑے گا۔اس لیے پورے توجوہ کے ساتھ کام کر رہا ہو۔

ڈاکومنٹری کاتھیم(مقصد): وزیرستان کی ثقافت، شناخت، حوصلہ اور وہ حقیقی کہانیاں جو اکثر نظر انداز ہو جاتی ہیں۔

یہ ڈاکیومنٹری میرے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہوگی۔ ٹریلر 12 جولائی کو اور مکمل ڈاکیومنٹری 22 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ لنک نیچے دیا جا رہا ہے، ابھی سے چینل کو سبسکرائب کر لیں 👍شکریہ،مننہ ❤️

https://www.youtube.com/channel/UCOR1EWRmjyx5VkYw4dJbsjQ

آج کی شام  وادی شوال کے نام شوال قدرتی خوبصورتی کا ایک خطہ نہیں بلکہ خوبصورت روحوں کا ایک مسکن ہے ایک ٹریولر ویلاگر کی ت...
13/06/2026

آج کی شام وادی شوال کے نام
شوال قدرتی خوبصورتی کا ایک خطہ نہیں بلکہ خوبصورت روحوں کا ایک مسکن ہے ایک ٹریولر ویلاگر کی تجربہ کے مطابق شوال کے لوگوں ثقافت روایات مہمان نوازی اور اپنی مٹی سے محبت میں بے مثال ہیں میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں شوال کے ان دلوں کی خوبصورتی کو قلم بند کرو میں وادی شوال کے ہر چھوٹے بڑے کی دی ہوئی عزت کا مقروض ہوں اور تامرگ مشکور رہوں گا

01/06/2026

The land of hospitality and deep culture

28/05/2026

Eid 2nd day, Razmak Waziristan

27/04/2026

Presenting the First Teaser of My Upcoming Documentary || The Real Waziristan

بہار کی طرح یہ معصوم چہرہ بھی وزیرستان کے امن اور خوشی کی کہانی سنا رہا ہے۔۔   راز مک، شمالی وزیرستان 🤲🌸
09/04/2026

بہار کی طرح یہ معصوم چہرہ بھی وزیرستان کے امن اور خوشی کی کہانی سنا رہا ہے۔۔
راز مک، شمالی وزیرستان 🤲🌸

07/04/2026

اس وقت وزیرستان کی وادیوں میں بارش اور حسین موسم دل کو چھو رہے ہیں

05/04/2026

Bro think he’s just recording waziristan,but..

Address

South Waziristan
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Mehsood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category