007 WOW

007 WOW Are You Interested In Online Working Field So Contact With Me For Online Work From Home 03410981598.

Best click
05/07/2025

Best click

شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر مر جائےتو کھیل ختم
25/06/2024

شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر مر جائے
تو کھیل ختم

♥️*✨حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں ظاہر کرتا ہے کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان لڑکی ہیں.❤️🥀*
20/02/2024

♥️

*✨حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں ظاہر کرتا ہے کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان لڑکی ہیں.❤️🥀*

" تو بھی نہ مل سکا اور عمر بھی رائیگاں گئی تجھ سے تو خیر محبت تھی خود سے بڑے گِلے رہے"🥀🖤
07/08/2023

" تو بھی نہ مل سکا اور عمر بھی رائیگاں گئی

تجھ سے تو خیر محبت تھی خود سے بڑے گِلے رہے"🥀🖤

07/08/2023

*محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے*
*کہ*
*مانگتے وقت خدا سے شرمندگی محسوس نہ ہو......💔✨🥺*
♥🌺🥀🙂

سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے جہاں یار چھوڑ جائے موت اسے کہتے ہیں
06/08/2023

سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے
جہاں یار چھوڑ جائے موت اسے کہتے ہیں

پہلے بھی مجبوریاں تھیں مجبوریاں آج بھی ہیں وہ سامنے تو ہیں لیکن دوریاں آج بھی ہیں
05/08/2023

پہلے بھی مجبوریاں تھیں مجبوریاں آج بھی ہیں
وہ سامنے تو ہیں لیکن دوریاں آج بھی ہیں

ایسی بھی محبت میں رتِ جبر نہ آئےجل جائے بدن اور کوئی ابر نہ آئےاے چھوڑنے والے تجھے چھوڑے کوئی اپناتو روتا پھرے اور تجھے ...
04/08/2023

ایسی بھی محبت میں رتِ جبر نہ آئے
جل جائے بدن اور کوئی ابر نہ آئے

اے چھوڑنے والے تجھے چھوڑے کوئی اپنا
تو روتا پھرے اور تجھے صبر نہ آئے

دنیا میں ایسی کوئی دل چسپی ہے ہی نہیں جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے 🎶 ❤️
31/07/2023

دنیا میں ایسی کوئی دل چسپی ہے ہی نہیں
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے 🎶 ❤️

Address

Dera Ismail Khan
29111

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 007 WOW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category