Mujtaba_Baloch

Mujtaba_Baloch Take Care Of YourSelf, Family And Friends

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی، نہ زندگی کی بھیک مانگی۔  اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگ...
20/07/2025

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی، نہ زندگی کی بھیک مانگی۔ اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے تمہیں اسکے علاوہ کچھ نہیں۔

مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔

آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے شادی کرنے کے جرم میں غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔

03/07/2025

#خدارا #عزادار بنو #حجوم اور #تماشہ نہ بنو کیونکہ #حجوم اور #تماشے نے #جنابِ #زینب ( #سلام #اللہ #علیہا) کو بہت #ستایـا😢💔

18/04/2024

🫣
Plzzz Follow Support And ShAre This Page🥰
❤️

میڈے بالو لُکاواں چا تہاکوںمسلمانیں دی وستی آ گئی اےمیڈا حیوان ڈرنڑ پئے گیا اےجو انسانیں دی وستی آ گئی اے
17/08/2023

میڈے بالو لُکاواں چا تہاکوں
مسلمانیں دی وستی آ گئی اے

میڈا حیوان ڈرنڑ پئے گیا اے
جو انسانیں دی وستی آ گئی اے


ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے. عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتایہ لو پرچی انجکشن لکھ کے دیا ہے لگ...
16/03/2023

ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے.
عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا
یہ لو پرچی انجکشن لکھ کے دیا ہے لگواتی رہنا
کچھ دن بعد وہ عورت دوبارہ آتی ہے
بولی ڈاکٹر جی ہڈیاں درد کرتی ہیں بدن ٹوٹتا ہے
ڈاکٹر تو انجکشن بند کر دو
عورت نہیں بیٹا بھوکا رہ جائے گا😔
کہہ کر چل دیتی ہے
......
پچیس سال بعد کراہنے کی آواز سُن کر بیٹا ساتھ والے کمرے سے اُٹھ کر آتا ہے کیا ہے امّاں کیا ہوا ہے
امّاں : بیٹا ہڈیاں درد کر رہی ہیں بدن ٹوٹ رہا ہے

بیٹا: امّاں پھر کچھ الٹا پلٹا کھا پی لیا ہو گا
نہ خود سوتی ہو نہ ہمیں سونے دیتی ہو😥

ہائے ماں تیرا حق ہم سے ادا نہ ہوا
اے خدا سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا

اور سب کو #ماں #باپ کی خدمت کرنے کی توفیق دے 🤲🏻🥀

04/03/2023

*ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ہے❤🌏🫶*
♥️

 #محروم ھو کر  #مہربان ھونا ہی اصل  #کمال ھے😥♥️
01/11/2022

#محروم ھو کر #مہربان ھونا ہی اصل #کمال ھے
😥♥️

‏تمہارا تو رتبہ ہی الگ ہے 💐 تم تعریف کے  نہیں بلکہ مثال کے قابل ہو  ❤❤
11/11/2021

‏تمہارا تو رتبہ ہی الگ ہے 💐

تم تعریف کے نہیں بلکہ مثال کے قابل ہو ❤❤

کتا پال کے  #شاکر کھیر پلا   کولو تاں  #ٹھیک اے👆❣️😔
05/11/2021

کتا پال کے #شاکر کھیر پلا

کولو تاں #ٹھیک اے
👆❣️😔

 ❤️
02/11/2021

❤️

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923439634814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujtaba_Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujtaba_Baloch:

Share