What's going on in Dir Lower

What's going on in Dir Lower Page is make for bussines and new information

25/08/2026

کرنل سے ہاتھا پائی کرنے والے سرحد یونیورسٹی کے 37 طلباء کیخلاف FIR درج یونیورسٹی سے فارغ گرفتاریاں شروع
ذرائع

24/08/2026

کیا پاکستان کا قانون سب کیلئے برابر ہیں یا جس کی لاٹھی انکی بھینس
Clash between army officer and students at Islamabad University 🚨🔥... more

قیوم اسٹیڈیم: نام کے پیچھے چھپی ایک تلخ تاریخپشاور کا قیوم اسٹیڈیم صرف ایک کھیل کا میدان نہیں، اس کے نام کے پیچھے ہماری ...
19/08/2026

قیوم اسٹیڈیم: نام کے پیچھے چھپی ایک تلخ تاریخ

پشاور کا قیوم اسٹیڈیم صرف ایک کھیل کا میدان نہیں، اس کے نام کے پیچھے ہماری تاریخ کا ایک انتہائی تلخ باب بھی موجود ہے۔

اس اسٹیڈیم کا نام عبدالقیوم خان کشمیری کے نام پر رکھا گیا تھا۔ 19 جنوری 1952 کو اسٹیڈیم کمیٹی کے اجلاس میں اس کا نام Qayyum Stadium رکھنے کی تجویز منظور کی گئی۔

لیکن یہی عبدالقیوم خان کشمیری وہ شخص بھی تھے جو 1948 میں صوبہ سرحد کے وزیراعلیٰ تھے۔

12 اگست 1948 کو چارسدہ کے بابڑہ میں خدائی خدمتگاروں کے ایک احتجاجی اجتماع پر پولیس نے فائرنگ کی۔ تاریخی حوالوں کے مطابق یہ فائرنگ عبدالقیوم خان کی حکومت کے حکم پر ہوئی۔

اس سانحے میں متعدد نہتے مظاہرین جان سے گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد پر سرکاری اور خدائی خدمتگار ذرائع کے اعداد مختلف ہیں، لیکن یہ واقعہ پشتون تاریخ کا ایک انتہائی دردناک اور متنازع باب سمجھا جاتا ہے۔

آج ہم پشاور میں قیوم اسٹیڈیم کے نام سے کھیلوں کی ایک بڑی جگہ دیکھتے ہیں، مگر اس نام کے پیچھے موجود تاریخ کو جاننا بھی ضروری ہے۔

تاریخ کو جاننا کسی شخصیت کی حمایت یا مخالفت نہیں، بلکہ ماضی کو سمجھنے کا نام ہے۔

بندہ پھر سے لاڈلہ بن گیا
18/08/2026

بندہ پھر سے لاڈلہ بن گیا

04/08/2026

څوارلسم اګست به څوک مانځی او ده څه ده وجی به لمانځی جواب کمینټ کي

10/06/2026

Software update

ٹول تور گلان دی خبر وی چی یو ورز بہ ستاسو ھم دا حال وی خو سم شئی پردی عزتونہ مہ خرابوئی۔

تورگل بوچکے گرفتار
09/06/2026

تورگل بوچکے گرفتار

براہ مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کرے تاکہ ماں کو اپنے جگر کا ٹکڑا مل جائے
06/06/2026

براہ مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کرے تاکہ ماں کو اپنے جگر کا ٹکڑا مل جائے

اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چک...
04/06/2026

اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چکے تھے۔ جب ایکسرے کے دوران میں اس کے گلے سے چابی اتار رہا تھا تو وہ درد اور آنسوؤں کے ساتھ بولی:
“یہ چابی مجھے واپس دے دینا، کسی اور کو مت دینا۔”
میں نے پوچھا: “اس صندوق میں کیا ہے؟”
وہ بولی: “میں نے شیشے جمع کرکے بیچے ہیں، ان کی کمائی کے پیسے اس میں رکھے ہیں۔”
میں نے پوچھا: “کتنے پیسے ہیں؟”
اس نے جواب دیا: “سو روپے ہیں۔ امی نے عید کے کپڑے قرض پر لیے ہیں، یہ پیسے انہیں دینے ہیں۔
وہ اسی موٹر گاڑی میں بیٹھی تھی جس میں اس کے چچا اور انکی بیوی بھی موجود تھے۔ نم آنکھوں کے ساتھ وہ بتا رہی تھی:
“پہلا مارٹر گولہ گرا تو ہم زخمی ہو گئے۔ پھر دوسرا گولہ ہمارے بالکل قریب آ کر پھٹا۔ میرے چچا اور انکی بیوی نے ہماری آنکھوں کے سامنے آخری سانس لی۔”
“میرا پورا جسم خون میں لت پت تھا۔ میں روتی رہی، مدد کے لیے آوازیں دیتی رہی، مگر کوئی آ نہیں سکتا تھا۔ چاروں طرف مسلسل گولے برس رہے تھے
یہ سن کر دل کانپ اٹھا۔ سو روپے کی جمع پونجی اور ماں کے قرض کی فکر کرنے والی یہ ننھی جان بھی اس ڈالری جنگ سے نہ بچ سکی💔🙏🏻
ہمارے بس میں تو اس صورتحال میں اور کچھ نہیں ہوتا۔ ہم صرف ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں سے بحث و تکرار لڑتے جھگڑتے ان متاثرین کا علاج معالجہ مفت کروانے کی کوشش کرتے ہیں🙏🏻
اس جنگ کی قیمت اتنے غریب اور بے بس لوگ ادا کر رہے ہیں کہ اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ کوئی اپنے پیاروں سے محروم ہو رہا ہے، کوئی عمر بھر کی معذوری کا شکار ہو رہا ہے، اور کوئی اپنے بچوں کے علاج کے اخراجات تک برداشت نہیں کر سکتا۔





03/06/2026

لوئیردیر کی ایسی شخصیت کا نام اور تصویر کمنٹ کریں جو ضلع لوئیر دیر کا فخر ہو۔

Address

Lahore
18300

Telephone

+923103555788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What's going on in Dir Lower:

Shortcuts

Share

Category