17/08/2026
اہم وضاحت: وائرل CCTV ویڈیو شمشو عرف گیلمنہ نریر:
یہ ایک CCTV ویڈیو ہے جو کل رات سے سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے۔ سب لوگ یہ بول رہے ہیں کہ یہ ویڈیو مشہور ٹک ٹاکر "شمشو عرف گیلمنہ" کی ہے۔
لیکن یہ بات بالکل غلط ہے۔ یہ ویڈیو ان کی نہیں ہے۔ یہ ویڈیو کسی اور کی ہے۔
دوسری افسوس ناک بات یہ ہے کہ کل سے جب بھی میں نے فیس بک کھولا ہے، ہر جگہ یہی پوسٹ سامنے آ رہی ہے۔ اور سب سے زیادہ دکھ کی بات یہ ہے کہ شمشو عرف گیلمنہ کی ہر تصویر پر لوگ "توبہ توبہ" اور بہت غلط کمنٹس کر رہے ہیں۔
میں حیران ہوں کہ ہمارے مسلمان بھائی ایسی سوچ کیوں رکھتے ہیں؟
ہمارے نظر میں تو یہ لڑکی ٹھیک نہیں تھی، لیکن اللہ پاک نے اس کو جمعہ مبارک کا دن موت نصیب کی۔ اس میں بھی اللہ تعالیٰ کی کوئی خاص حکمت ہوگی۔ کیا ہم نے یہ سوچا ہے کہ اس نے بھی کبھی کوئی اچھا کام کیا ہوگا جس کی وجہ سے اللہ پاک نے اسے یہ بابرکت دن نصیب کیا؟
اگر کوئی غلط بھی ہے تو یہ اس کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔ کیا ہم ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس کے لیے مغفرت کی دعا بھی نہیں کر سکتے؟ کیا ہم اتنے بے بس ہو گئے ہیں؟
اللہ ہم سب مسلمانوں پر رحم فرمائے۔
باقی معافی تو اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ اگر اللہ پاک کسی انسان کو معاف کر دیتے ہیں تو وہ ان کی رضا ہے۔ انسان جتنا بھی غلط کیوں نہ ہو، جب اللہ تعالیٰ معاف کر دیتے ہیں تو اس میں بھی اللہ پاک کی کوئی خاص بات ہوتی ہے۔
لہذا گزارش ہے کہ بغیر تحقیق کے کسی کی عزت اچھالنا بند کریں اور بدگمانی سے بچیں۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲