08/07/2026
وادی اترنگو 🌲🏔️
دوبندو درہ کی خوبصورت ترین اور ٹورسٹ سپاٹ ہے،یہاں گرین میڈوز، برف پوش چوٹیوں پر مشتمل پہاڑ،گھنے جنگلات اور سکون سے بھری ہوئی سادہ گھروں پر مشتمل اس جنت نظیر وادی کو اترنگو کہتے ہیں۔
Best recommend tourist spot in dir upper.