Captured by Malak Abrar

Captured by Malak Abrar Exploring Tourism | Raising voice for society
Our Channel brings you the beauty of nature, tourism, culture, and the issues of our society.

From Breathtaking valleys and villages to awareness about social problems, We share content that inspires, connect

15/09/2026
Shahi Top Dir Lower ❤️
15/09/2026

Shahi Top Dir Lower ❤️

یہ خوبصورت مسجد (Giro payeen) دیر لوئر میں واقع ہے، جو اردگرد کے تقریباً ہر مقام سے نمایاں نظر آتی ہے۔ 🕌ان شاء اللہ، ایک...
15/09/2026

یہ خوبصورت مسجد (Giro payeen) دیر لوئر میں واقع ہے، جو اردگرد کے تقریباً ہر مقام سے نمایاں نظر آتی ہے۔ 🕌
ان شاء اللہ، ایک دن ہم بھی یہاں کا خوبصورت وزٹ ضرور کریں گے اور اس دلکش منظر کو قریب سے دیکھیں گے

14/09/2026

اوڈیگرام دیر لوئراور گردونواح میں خوبصورت بارش 🌧️

اوڈیگرام اور گردونواح میں ہونے والی خوبصورت بارش نے موسم کو انتہائی
خوشگوار اور دلکش بنا دیا ہے

fans

آپ نے پچھلی تیمرگرہ کی تصاویر کو 5 لاکھ سے زیادہ ویوز دے کر بے پناہ محبت دی۔ اب تیمرگرہ کی یہ خوبصورت تصویر ایک نئے اور ...
14/09/2026

آپ نے پچھلی تیمرگرہ کی تصاویر کو 5 لاکھ سے زیادہ ویوز دے کر بے پناہ محبت دی۔

اب تیمرگرہ کی یہ خوبصورت تصویر ایک نئے اور مختلف زاویے سے پیشِ خدمت ہے۔

امید ہے اس نئے انداز میں لی گئی تیمرگرہ کی یہ تصویر بھی آپ کو ضرور پسند آئے گی۔



fans

Odigram Dir Lower ❤️           fans
13/09/2026

Odigram Dir Lower ❤️



fans

حاجی آباد، دیر لوئر کا ایک خوبصورت منظر قدرتی حسن سے مالا مال  پیارا گاؤں حاجی آباد، جہاں خوبصورت پہاڑ، سرسبز و شاداب ما...
13/09/2026

حاجی آباد، دیر لوئر کا ایک خوبصورت منظر

قدرتی حسن سے مالا مال پیارا گاؤں حاجی آباد، جہاں خوبصورت پہاڑ، سرسبز و شاداب ماحول اور دلکش مناظر ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔

اس خوبصورت منظر میں آپ جامعہ فاروقی، حاجی آباد کو بھی دیکھ سکتے ہیں، جو اس علاقے کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتی ہے



fans

پشاور — پھولوں کا خوبصورت شہر 🌸🏙     ゚
12/09/2026

پشاور — پھولوں کا خوبصورت شہر 🌸🏙

بارش کے بعد بلامبٹ پل کا ایک خوبصورت اور دلکش منظر 🌧
12/09/2026

بارش کے بعد بلامبٹ پل کا ایک خوبصورت اور دلکش منظر 🌧

Address

Dir Lower
Dir
11428

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Captured by Malak Abrar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Captured by Malak Abrar:

Shortcuts

Share

Category