abdul_sami_85

abdul_sami_85 A patriot who want to promote his country 🇵🇰

Peace 🗻🌵
23/05/2025

Peace 🗻🌵

جگنو 🐞
17/01/2025

جگنو 🐞

کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائےتمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے
13/01/2025

کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے
تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے

Happy new year 🌘
31/12/2024

Happy new year 🌘

یادوں کی شال اوڑھ کے آوارہ گردیاںکاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں۔.                              تم عشق کرو اور در...
16/12/2024

یادوں کی شال اوڑھ کے آوارہ گردیاں
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں۔. تم عشق کرو اور درد نہ ہو`۔۔!!
`مطلب دسمبر ہو اور سرد ی نہ ہو`۔۔!!

Back With My Homies JoJo💜
26/07/2024

Back With My Homies JoJo💜

لا پتہ
06/08/2023

لا پتہ



میرے دل میں جب کوئی ملال ہوتا ہےتم کیا جانو میرا کیسا حال ہوتا ہےمیری ہر سوچ میں تم ہوتے ہومجھے فقط صرف تمہارا ہی خیال ہ...
06/07/2023

میرے دل میں جب کوئی ملال ہوتا ہے
تم کیا جانو میرا کیسا حال ہوتا ہے

میری ہر سوچ میں تم ہوتے ہو
مجھے فقط صرف تمہارا ہی خیال ہوتا ہے

اجنبی ہو کے بھی اپنے سے لگتےہو
کیا محبت میں ایسا بھی کمال ہوتا ہے

یہ دل کے سودے بھی عجیب ہوتے ہیں
ان کے آگے تو شاہ بھی کنگال ہوتا ہے

میںجب بھی کوئی تصویر بناتا ہوں
میرے تصور میں تمہاراجمال ہوتا ہے

تیرا درد سنبھال کے رکھیں گے ایسے
جیسےغریب کی گٹھڑی میں لعل ہوتا ہے


ایک نام ایک ذکرایک تم ایک تمہاری فکربس یہی تو ہےعشق میرا، زندگی میری                                                    ...
04/07/2023

ایک نام ایک ذکر

ایک تم ایک تمہاری فکر

بس یہی تو ہے

عشق میرا، زندگی میری




وہ طلب نہ ہے عطا ہے،خواہش نہ ہے دعا ہےوہ کبھی نہ جان سکے گا، وہ میرے لۓ کیا ہے                                          ...
20/06/2023

وہ طلب نہ ہے عطا ہے،خواہش نہ ہے دعا ہے
وہ کبھی نہ جان سکے گا، وہ میرے لۓ کیا ہے




Address

Dunga Gali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when abdul_sami_85 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to abdul_sami_85:

Share

Category