Harmoyan Shareef

Harmoyan Shareef Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Harmoyan Shareef, Camera/Photo, Faisalabad.

صحیح بخاری حدیث نمبر 6582کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتوں کے بیان میںباب: حوض کوثر کے بیان میںترجمہ : ہم سے مسلم بن ابراہ...
22/03/2025

صحیح بخاری حدیث نمبر 6582
کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتوں کے بیان میں

باب: حوض کوثر کے بیان میں

ترجمہ : ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز نے بیان کیا، ان سے انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” میرے کچھ ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے اورمیں انہیں پہچان لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹادئیے جائیں گے۔ میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے ساتھی ہیں۔ لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کرلی تھیں “ ۔
تشریح : مرتدین، منافقین اور اہل بدعت مراد ہیں۔

02/10/2024
21/08/2024

Situations nowadays 😴 😪 😒
" بہو ذرا کھانا ملے گا "😢

سُسر نے تالا لگے فریج کا سہارا لیا.
بہو نے تیوری چڑھا لی

یہ وقت ھے کھانے کا؟

پتہ نہیں کافی دیر سے دل گھبرا رھا ھے
دل گھبرانے پر لوگ پانی پیتے ھیں

لیکن آپکو بس کھانے کا پڑا رھتا ھے

اس عمر میں لوگ ایک وقت کا کھانا نہیں کھا پاتے اور یہاں ...... تین دفعہ کھا کر بھی نہیں ٹلتے

غصے سےبرتن پٹخ کر وہ کچن سے نکل گئ

اسی رات سُسر کا انتقال ھو گیا.

بہو نے چالیسویں تک تین وقت کا کھانا تقسیم کر کے سب کے دل جیت لیئے...

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے 🤣😅😆😅🤣😆
20/06/2024

میں تو اس واسطے چپ ہوں
کہ تماشہ نہ بنے 🤣😅😆😅🤣😆

آج کا نوجوان 🥺🥺🥺
20/06/2024

آج کا نوجوان 🥺🥺🥺

👍👍👍👍👍
09/05/2024

👍👍👍👍👍

یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خط ہے جو رومی سلطنت کے ہرقل کو بھیجا گیا تھا جو اردن میں محفوظ ہے🥰😇🥰
09/05/2024

یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خط ہے جو رومی سلطنت کے ہرقل کو بھیجا گیا تھا جو اردن میں محفوظ ہے
🥰😇🥰

06/05/2024

کھیرا اور پیاز کاٹنے کا شرعی طریقہ بتانے والے اور جنت کے حوروں کی خوبصورتی بتانے والے علماء متوجہ ھوں۔

کمال اتاترک نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ ملک کے بڑے ملاؤں کو میرے پاس لے آئیں، جب ملاں آئے تو اس نے ان سے کہا:
کسان حکومت کے لیے گندم، چاول وغیرہ اگاتے ہیں، گوشت، ڈیری فارمرز، درزی اور دیگر چیزیں بنانے والے اپنے لوگوں اور اپنے ملک و قوم کو فائدہ پہنچانے کے لیے کیا کار آمد کام کرتے ہیں؟

ملاؤں نے کہا کہ ہم آپ کے اور اپنے لوگوں کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔
کمال اتاترک نے پھر انہیں سمندری سفر کی دعوت دی اور ایک ملاح کو حکم دیا کہ وہ جہاز کو بیچ سمندر میں چھید کر دے۔

سمندر کے بیچوں بیچ ملاؤں نے جب جہاز میں سوراخ دیکھا اور جہاز میں پانی بھرتا دیکھا تو وہ سب چیخنے لگے۔

کشتی کے نگہبانوں نے ملاؤں سے کہا کہ وہ دعا کریں تاکہ جہاز میں وہ سوراخ بند ہو جائے،
ملاؤں نے غصے میں آکر بلند آواز سے جواب دیا کہ کبھی دعا سے بھی سوراخ بند ہوا؟

تو ملاحوں نے کہا اس پانی کو ہمیں جہاز سے نکالنا ہو گا ورنہ ہم سب مارے جاہیں گے۔
کشتی کے ملاحوں نے کچھ بالٹیاں ملاؤں کے ہاتھوں میں تھما دیں اور کہا کہ وہ لگاتار پانی نکالتے رہیں۔ ملاوں نے بغیر رکے جہاز سے پانی نکالنا شروع کر دیا۔
ملاحوں نے جہاز کو واپس موڑا اور تیز رفتاری سے ساحل پر پہنچا دیا۔
سب ملاں تھکن سے ایک کونے میں گر گئے۔
کمال اتاترک ان سے پھر ملنے آیا ان کی طرف متوجہ ہو کر کہا:
اب آپ لوگ سمجھ گئے ہونگے کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی ضرورت نہیں، آپ کو ملک و قوم کے لیے کچھ کام بھی کرنا ہوگا تاکہ آپ کے فائدے عوام اور حکومت تک پہنچیں، کام کے سوا کوئی ملک دعاؤں سے ترقی نہیں کرتا اور آپ ملاؤں نے ہمیشہ مذہب کو اپنے ذاتی فائدوں کے لیے استعمال کیا ہے۔

(ترک ادب سے ماخوذ)

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harmoyan Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category