Jangoo Malik

Jangoo Malik یہ پیج کرکٹ � funny ویڈیوز کیلئے ہے۔۔ لائک اور شئیر لازمی کریں ۔۔۔
(1)

لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (NCA) کے وائٹ بال کیمپ کے آغاز پر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے 📸​  |   |
15/06/2026

لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (NCA) کے وائٹ بال کیمپ کے آغاز پر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے 📸

​ | |

پاکستان ٹیسٹ کھلاڑیوں کا کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری ہے ، سرفراز احمد ، مصباح الحق اور عمر گل  نگرانی کر رہے ہ...
15/06/2026

پاکستان ٹیسٹ کھلاڑیوں کا کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری ہے ، سرفراز احمد ، مصباح الحق اور عمر گل نگرانی کر رہے ہیں ، کیمپ میں کھلاڑیوں کو بھرپور پریکٹس کروائی جا رہی ہے ، پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے۔۔

نیوزی لینڈ کے سابقہ کپتان لگتا ہے کرکٹ کو الوداع کہنے لگے ہیں
13/06/2026

نیوزی لینڈ کے سابقہ کپتان لگتا ہے کرکٹ کو الوداع کہنے لگے ہیں

اسٹیریا اور بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے او ڈی ائی میچ بارش کی وجہ سے رک گیا ہے لگتا ہے اسٹریلیا یہ میچ بھی لوز کر جائے گی
11/06/2026

اسٹیریا اور بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے او ڈی ائی میچ بارش کی وجہ سے رک گیا ہے لگتا ہے اسٹریلیا یہ میچ بھی لوز کر جائے گی

10/06/2026

Pakistan Cricket Team

🚨 پاکستان نے ایشین گیمز 2026 کیلئے صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں نوجوان اسکواڈ کا اعلان کر دیا 🇵🇰🔥🤔 کیا یہ نوجوان ٹیم ایشی...
10/06/2026

🚨 پاکستان نے ایشین گیمز 2026 کیلئے صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں نوجوان اسکواڈ کا اعلان کر دیا 🇵🇰🔥

🤔 کیا یہ نوجوان ٹیم ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے کامیاب ثابت ہوگی؟
Pakistan Cricket Team
Sahibzada Farhan

بس یار ہم جیت گئے۔ایبٹ آباد تاریخ رقم کر دی .🏆💢نیشنل T20i کپ کے فاننل میں ایبٹ آباد ریجن نے کراچی واٸٹس کو شکست دیکر پہل...
08/06/2026

بس یار ہم جیت گئے۔
ایبٹ آباد تاریخ رقم کر دی .🏆💢
نیشنل T20i کپ کے فاننل میں ایبٹ آباد ریجن نے کراچی واٸٹس کو شکست دیکر پہلی بار نیشنل t20i کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا 🏆🎉


Fakhar Zaman
Shadab Khan

07/06/2026

Jangoo Malik

شاہین شاہ افریدی کی قیادت میں پاکستان کو اسٹریلیا کے خلاف پاکستان میں ہی او ڈی ائی  جتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
04/06/2026

شاہین شاہ افریدی کی قیادت میں پاکستان کو اسٹریلیا کے خلاف پاکستان میں ہی او ڈی ائی جتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jangoo Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jangoo Malik:

Share