NRO image

NRO image NRO image

The life cycle of a blackberry.
30/04/2023

The life cycle of a blackberry.

06/04/2023
عوام میں سب کچھ جاننے کا تجسس ہے،  سوائے اس کے جو جاننے کے قابل ہے۔*The art of knowing is, knowing what to ignore.* اللَ...
06/04/2023

عوام میں سب کچھ جاننے کا تجسس ہے،
سوائے اس کے جو جاننے کے قابل ہے۔
*The art of knowing is, knowing what to ignore.*

اللَّهمَّ إني أعوذُ بك من علمٍ لا ينفعُ
اے اﷲ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس علم سے جو مجھے نفع نہ دے۔

محمد الرسول اللہﷺ

*نَغمہ کُجا و من کُجا سازِ سُخن بہانہ ایست* *سوئے قطار  می  کشم  ناقہء بے زمام را !*میں کہاں اور نغمہ (شاعری کا فن) کہاں...
06/04/2023

*نَغمہ کُجا و من کُجا سازِ سُخن بہانہ ایست*
*سوئے قطار می کشم ناقہء بے زمام را !*

میں کہاں اور نغمہ (شاعری کا فن) کہاں ؟ میری شاعری تو ایک بہانہ ہے ، میں تو (اس کے ذریعے) ایک بے لگام اونٹنی (مسلم قوم) کو اسلامی قطار میں لانے کی کوشش کر رہا ہوں۔

*بہ آں رازے کہ گفتم، پے نبردند*
*ز شاخِ نخلِ من خرما نخوردند*

میں نے (شاعری کے ذریعے) جو راز بیان کیے ہیں لوگوں نے اس تک رسائی حاصل نہ کی، میرے دور کے لوگوں نے میرے درخت کی شاخ سے پھل نہ کھایا ( میری شاعری سے فائدہ نہ اٹھایا)

*من اے میر اممﷺ داد از تو خواہم*
*مرا یاراں غزلخوانے شمردند ۔ ۔*

ترجمہ: اے شاہ امم ﷺ ، میں آپ سے داد و انصاف کا طلبگار ہوں۔کہ لوگوں نے مجھے صرف ایک غزل خواں ہی سمجھا ہے۔۔

از علامہ محمد اقبال ؒ (ارمغانِ حجاز)

This piping plover mother kept 4 newborns under its wings to keep them warm- it looked like it has multiple legs.
06/04/2023

This piping plover mother kept 4 newborns under its wings to keep them warm- it looked like it has multiple legs.

06/04/2023

Mirror Age

06/04/2023

Watch how Artificial Intelligence can change the whole story & those characters of story...

06/04/2023

Everything looks much better in slow motion ... Check the patterns...

06/04/2023

50 shades of Octopus 😃
It's really interesting.

06/04/2023

ENGINEERED ARTS.
Ameca, a humanoid robot answers some questions.

Address

Awagat
Faisalabad
38000

Telephone

+923467682287

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NRO image posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NRO image:

Share

Category