Subhan Atta

Subhan Atta Like and follow

دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔۔!!!               ۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے!
27/12/2019

دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔۔!!!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے!

ب‏ھروسہ  تو  اپنی  سانسوں  کا  بھی نہیں.........!! ہاے  افسوس  کہ ___ ہم  تم  پہ  کر بیٹھے ......!!
26/12/2019

ب‏ھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!

ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......!!

ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجهنا         "ساقی" سر جهکا کر چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے... 💪🏻
24/12/2019

ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجهنا

"ساقی"

سر جهکا کر چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے...
💪🏻

رونے سے اگر سنور جاتے حالات کسی کے تو ہم سے زیادہ کوئی خوش نصیب نہیں ہوتا۔💔
17/12/2019

رونے سے اگر سنور جاتے حالات کسی کے
تو ہم سے زیادہ کوئی خوش نصیب نہیں ہوتا۔💔

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟  میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤
16/12/2019

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤

تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

میرے  لفظوں  کی  تعریف  کرتے  ہو میرا   دکھ   نہیں   پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
12/12/2019

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو

میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

‏جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے۔🙏🏻     سوچو تمھارے دیدار میں اس کا کیا حال ہو گا
10/12/2019

‏جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے۔🙏🏻

سوچو تمھارے دیدار میں اس کا کیا حال ہو گا

-" آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہآپ کب سے اس قابل ہوگئے؟؟
09/12/2019

-" آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ
آپ کب سے اس قابل ہوگئے؟؟

وہ سمجھتاہےکہ ہرشخص بدل جاتاہے_اُسے  لگتا  ہےکہ زمانہ اُس کےجیسا ہے_
08/12/2019

وہ سمجھتاہےکہ ہرشخص بدل جاتاہے_

اُسے لگتا ہےکہ زمانہ اُس کےجیسا ہے_

07/12/2019

😂

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
07/12/2019

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!

کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!

Address

Samundri Housing Colony Street No. 3
Faisalabad

Telephone

+923407465121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan Atta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category