Chak no 105 ML

Chak no 105 ML 🌾 Chak No 105 ML
📸 Village & Nature Photography
🤍 Gaon ka asli sukoon
🇵🇰 Pakistan
Follow for daily sukoon🩷👍

Ramzan Mubarak      #2026
18/02/2026

Ramzan Mubarak
#2026

Greenish
17/01/2026

Greenish

14/01/2026

Desi vibe

Simple, poetic aur scroll-stopping
04/01/2026

Simple, poetic aur scroll-stopping

Jahan shaam bhi khamoshi se guzar jati hai✨❣️
03/01/2026

Jahan shaam bhi khamoshi se guzar jati hai✨❣️










Sunset
01/01/2026

Sunset

یہ کسی گودام میں ، منافعے کے انتظار میں پڑی  #گندم ہے اور اس کی مقدار 6000 گٹو بتائی جا رہی ہے جس کی موجودہ مالیت سوا دو...
31/08/2025

یہ کسی گودام میں ، منافعے کے انتظار میں پڑی #گندم ہے اور اس کی مقدار 6000 گٹو بتائی جا رہی ہے جس کی موجودہ مالیت سوا دو کروڑ روپے ہے ۔ بہت جَلد ایسے مناظر روز دیکھنے کو ملیں گے جب لوگ گھروں کو واپس جا کر ویڈیوز اپ لوڈ کریں گے ۔ یاد رکھیں ، ذخیرہ اندوزی ہو یا گھر میں استعمال کیلیے رکھی گئی گندم ، ایک بار جب سیلاب کا پانی لگ جائے ، پھر انسان تو انسان ، جانوروں کے استعمال کے قابل بھی نہیں رہتی ۔ اس کی بد بو تک ناقابلِ برداشت ہوتی ہے ۔ #کسان تو پہلے ہی مفلوج کر دیا گیا تھا ، اب باقی عوام آنے والے مشکل وقت کیلئے خود کو ذہنی طور پر تیار کر لیں ۔

ایک  #کیوسک پانی کتنا ہوتا ہے؟ہر طرف بھیانک  #سیلابی  #ریلے سر چڑھ کر بول رہے ہیں۔ ایسے میں ایک لفظ کیوسک ہر زبان پر ہے۔...
31/08/2025

ایک #کیوسک پانی کتنا ہوتا ہے؟

ہر طرف بھیانک #سیلابی #ریلے سر چڑھ کر بول رہے ہیں۔ ایسے میں ایک لفظ کیوسک ہر زبان پر ہے۔ فلاں بیراج پہ اتنے کیوسک پانی کا ریلا آ رہا ہے۔ راوی پل سے اتنے کیوسک پانی گزر سکتا ہے۔ کتنے کیوسک ہوں تو اونچے درجے کا سیلاب ہوتا ہے اور اتنے کیوسک پر نچلے درجے کا۔ آئیے عام اور سادہ لفظوں میں سیکھتے ہیں کہ یہ کیوسک آخر بلا کیا ہے۔ ایک سادی سی وضاحت ہے۔ کیوسک دراصل پانی کے گزرنے کا بہاؤ کا پیمانہ ہے

تصور کریں کہ ایک طرف سے پانی آ رہا ہے مگر اس کے رستے میں ایک ایسی دیوار ہے جو ایک فٹ چوڑی/موٹی ہے۔ اس دیوار میں ہم ایک ایسا سوراخ بناتے ہیں جو ایک فٹ چوڑا اور ایک فٹ اونچا ہو۔ یہ ایک ایسا خانہ بن گیا ہے جو انچائی، چوڑائی اور موٹائی میں ایک مکعب فٹ ہے۔ اب اس خانے میں سے ایک سیکنڈ میں جتنا پانی گزرے کا وہ ایک کیوسک ( تقریباً 28 لیٹر) کہلائے گا۔ اس طرح کے ہزار سوراخ ہوں تو ان سب میں سے گزرنے والا پانی 1000 کیوسک ہو گا۔ یوں بھی ایک مکعب فٹ سے 28 لیٹر پانی گزرنے تو یہ ایک کیوسک ہے۔

چونکہ #بیراج میں پانی روکنے اور خارج کرنے کیلئے گیٹ موجود ہوتے ہیں جن سے پانی کے اخراج کو مرضی سے کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔ اس میں کیوسک کیلئے نشان بھی موجود ہوتے ہیں۔ ان نشانات سے پانی کا فی سیکنڈ اخراج آسانی سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ بیراج کا سائز، اس کے گیٹ کا ایریا جانچ کر ہی کیوسک پانی کی مقدار جانچی جا سکتی ہے۔
ایک خاص حد سے زیادہ کیوسک پانی کا ریلا آ جائے تو وہ بیراج کے ٹوٹنے کا خدشہ پیدا کر دیتا ہے۔ اس صورت میں بیراج کے سائیڈ والے پشتے بارود سے اڑا دئیے جاتے ہیں تاکہ #بیراج کو بچایا جا سکے۔ پشتہ ٹوٹنے سے اچانک اٹھنے والے سیلاب کی یہ انتہائی، شدید ترین اور تباہ کن شکل ہے جو کسی #ڈیم ٹوٹنے کے جیسا ہوتا ہے۔ یہ سیکنڈوں میں بستیوں کو نگلتا ہوا آگے گزر جاتا ہے۔
اور ہاں کیوسک انگریزی لفظ Cu اور Sec سے بنا ہے جس کا مطلب کیوب یعنی مکعب پانی ،اور Sec کا مطلب سیکنڈز ہے۔

Pind vibe
06/08/2025

Pind vibe

Kabadi Mela
24/07/2025

Kabadi Mela

Address

105 M. L
Fatehpur
105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak no 105 ML posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category