Asif Makkah Madina

Asif Makkah Madina Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Makkah Madina, Fateh Pur, Fatehpur.

28/08/2026

مسجد عائشہؓ — میقاتِ تنعیم، مکہ مکرمہ 🤍
یہاں سے عمرہ کے لیے احرام باندھنے اور نیت کرنے کی سعادت حاصل ہوتی ہے۔ ماشاء اللہ، کیا ہی بابرکت مقام ہے۔

28/08/2026

🕋 مکہ مکرمہ کی یہ دل کو چھو لینے والی خوبصورت آواز ❤️
ماشاءاللہ، سبحان اللہ! 🤲
اگر یہ روح پرور آواز آپ کے دل کو اچھی لگے تو لائک کریں اور شیئر ضرور کریں۔ 🌹

28/08/2026

لَبَّیْکَ اللّٰهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ۔ 🤲🏻🕋
اللہ پاک ہماری حاضری اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین۔

🕋 جمعہ مبارک، مکہ مکرمہ سے 🌙✨اللہ پاک سب کی حاضری قبول فرمائے، دعائیں قبول فرمائے اور ایمان و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
28/08/2026

🕋 جمعہ مبارک، مکہ مکرمہ سے 🌙✨
اللہ پاک سب کی حاضری قبول فرمائے، دعائیں قبول فرمائے اور ایمان و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

28/08/2026

بنو سعد، دائی حلیمہ سعدیہؓ کا تاریخی گاؤں 🌿
یہ وہ بابرکت سرزمین ہے جہاں بچپن میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے دائی حلیمہ سعدیہؓ کے ساتھ وقت گزارا۔ بنو سعد کی یہ وادی آج بھی سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوبصورت یادیں اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ❤️🌹

28/08/2026

جنگ بدر اسلام کی پہلی عظیم جنگ

اس مسجد کا نام بتائیں ؟؟؟ اور کس کس نے اس مسجد کے اندر نوافل پڑھے ہیں ؟
27/08/2026

اس مسجد کا نام بتائیں ؟؟؟ اور کس کس نے اس مسجد کے اندر نوافل پڑھے ہیں ؟

27/08/2026

ایک سفر میں کتنے عمرے کرنے

چاہئیں کم سے کم۔ بہت اہم سوال
ہے سنجیدہ لوگ جواب دیں۔

27/08/2026

ماشاء اللہ ❤️ عصر کی نماز کے بعد خانہ کعبہ کا دلکش اور روح پرور منظر 🕋✨ سبحان اللہ، کیا ہی خوبصورت نظارہ ہے!

27/08/2026

✈️ جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ 🌆
فضا سے جدہ شہر کا دلکش اور خوبصورت نظارہ، ماشاءاللہ! ❤️✨

Address

Fateh Pur
Fatehpur
31050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Makkah Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share