Usman Babar Official

Usman Babar Official پیج کو فالو کرلیں۔ شکریہ

24/04/2024

آج یونیورسٹی میں ایک اور ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔
دو بہت ہی معتبر شخصیات کے ہمراہ۔
Anjum Saroya Imran Khan عثمان بابر Muneer GujjAr

16/04/2024

پاکستان میں ایک نایاب قسم کا فروٹ دریافت ہو گیا۔
عثمان بابر Muneer GujjAr M Rehan Hasham Gujjar

14/04/2024

پاکستان میں لوگ امریکہ ،اٹلی،برطانیہ،جاپان، ملائیشیا اور دیگر یورپ ممالک سے گندم کی کٹائی کے لیے پہنچ گئے۔ پاکستان کو اب ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔
Anjum Saroya Imran Khan عثمان بابر پنجابی - Punjabi

10/04/2024

کسانوں کے لیے عید کا تحفہ۔
فصلوں کے لیے کونسے کیمیکل استعمال کرنے چاہیے۔ کسان بھائی اپنے علم میں اضافہ فرمائیں۔
عثمان بابر Mian Shehbaz Sharif Imran Khan Maryam Nawaz Sharif پنجابی - Punjabi Anjum Saroya Punjabi Lehar Kabaddi

08/04/2024

مہنگائی سے تنگ آکر آج ایک نوجوان خودکشی کرنے لگا تھا۔ الحمدللہ بروقت کاروائی کر کے نوجوان کی جان بچا لی گئی ۔ اس ویڈیو سے سبق سیکھیں اور اپنے اردگرد نظر رکھیں ۔ آ پکے اردگرد اگر کوئی شخص حالات سے تنگ آکر اگر کوئی غلط قدم اٹھاتا ہے تو آپ بھی اس کے زمہ دار ہوں گے۔
عثمان بابر Imran Khan Anjum Saroya Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif

07/04/2024

کسانوں کا زوال ایک مرتبہ پھر اپنے عروج پر۔ کسان مہنگائی کی وجہ سے پریشان اور گندم کا ریٹ کچھ نہیں ۔
Anjum Saroya Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif

07/04/2024

الحمدللہ آل پاکستان پٹھے وڈ ایسوسی ایشن نے گندم دی واڈی وی شروع کر دتی آ۔ گندم دی واڈی واسطے ساڈے نال رابطہ کرو۔ ان شاءاللہ پورے پاکستان وچ ٹور پھر کے واڈی کراں گے میں تے میری ٹیم۔

Anjum Saroya Imran Khan عثمان بابر

04/04/2024

Aroob de fan 😂🤣 Serious discussion.

03/04/2024
24/03/2024

ہاسٹل میں قرعہ اندازی کے کچھ مزیدار مناظر ۔
کمیٹی مورخہ 24-03-2024 مکمل ہوچکی ہے۔

101-D Jinnah Hall University of Agriculture Faisalabad.

18/03/2024

پاکستانی عوام میں پنجابی فنکار سدھو موسیوالہ کے چھوٹے بھائی کی پیدائش ہونے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
آل پاکستان سنگت فیڈریشن خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ۔

Anjum Saroya عثمان بابر

18/03/2024

رانا صاحب نے عمران خان صاحب کے متعلق بہت بڑی پیش گوئی کردی۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
Imran Khan
عثمان بابر Hamza Matloob Anjum Saroya

Address

Fort Abbas

Telephone

+923018959581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Babar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Babar Official:

Share