Abid chaudhary

Abid chaudhary میری پہچان، میرا وطن ارض “ جموں کشمیر “🍁

06/06/2026
06/06/2026

میرپور !

راجہ دانش ایڈوکیٹ کی اورسیز کشمیری بھائیوں سے اپیل۔





06/06/2026

راولاکوٹ سے علامیہ جاری.









05/06/2026

اوورسیز کشمیریوں کے نام اہم پیغام۔
اوورسیز کشمیریوں نے اس تحریک کی بہت پشتی بانی کی اور ہمیشہ ہی اس تحریک میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ موجودہ حالات آپ کے سامنے ہیں کہ 4 دن قبل ہی بلیک آوٹ شروع کیا جا رہا ہے اور عوام کو بندوق کے ذریعہ اپنے حقوق سے دستبردار کروانے کی کوشش کی جا رہی۔ ان حالات میں آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ آپ مشترکہ طور پر فیصلہ کن کردار ادا کریں۔ ہو سکتا ہے ہمارا پیغام دوبارہ آپ تک نہ پہنچ سکے اسلئے اس پیغام کو حتمی پیغام سمجھتے ہوئے ریاست میں جبر کا شکار اپنے بھائیوں کی ہر ممکن مدد کریں۔ عالمی فورمز پر آپ سب کی مشترکہ مدد یقینا یہاں کے حالات کو سدھارنے کا باعث بن سکتی ہے۔ ہمیں اپنی دعاوں میں یاد رکھئے گا۔
راجہ غلام مجتبٰی، کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی





#چلوچلومظفرآبادچلو
#جون9
#چلوچلومظفرآبادچلو

05/06/2026

ممبر کور کمیٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری کا اوورسیز کشمیری بھائیوں کے نام اھم پیغام


#چلوچلومظفرآبادچلو
#جون9
#مظفرآباد


وارڈ وائز ایکشن کمیٹیز 9 جون کی تیاریوں میں تیزی لاتے ہوئے فوری طور پر مندرجہ ذیل کام سر انجام دیں 1:-تمام وارڈز کے اندر...
05/06/2026

وارڈ وائز ایکشن کمیٹیز 9 جون کی تیاریوں میں تیزی لاتے ہوئے فوری طور پر مندرجہ ذیل کام سر انجام دیں
1:-تمام وارڈز کے اندر عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائیں اور فوری طور پر ڈور ٹو ڈور کمپین اور فنڈ ریزنگ کا آغاز کریں
2:-وارڈز سے متعلق جو لوگ بیرون ملک ہیں ان سے مدد طلب کرتے ہوئے دیہاڑی دار طبقے کے گھر کم از کم 1ماہ کا خشک راشن پہچانے کا بندوبست کریں
3:-اپنے گھروں میں بھی کم ازکم 1ماہ کا اضافی خشک راشن جمع کریں تاکہ لاک ڈاؤن کے دوران پریشانی سے بچا جا سکے
4:-فوری طور پر پٹرول ڈیزل اور لانگ مارچ کے دوران استمال ہونے والی گاڑیاں ،خشک راشن ، ٹینٹ ،سلیپنگ بیگز ،وغیرہ کا مناسب انتظام کیا جائے
5:-گھروں میں موجود بزرگوں،ماوں،بہنوں ،اور بچوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کریں
اللہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

سرداد عمر نذیر کشمیری
ممبر کور کمیٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی


#چلوچلومظفرآبادچلو
#جون9


Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category