Village Chundu Thalay Baltistan

Village Chundu Thalay Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Chundu Thalay Baltistan, Photography Videography, Gilgit.

31/05/2026

Thalay broq



جیت مبارک ہو ٹیم چلاس
25/05/2026

جیت مبارک ہو ٹیم چلاس

Vote for???
22/05/2026

Vote for???

20/05/2026

Village Life | Old Village Life |

18/05/2026

The Tourist pakistan Hunza Valley Suno Pakistan HD The Tourist pakistan Norte Digital Kerala Tourism

11/05/2026
06/05/2026

Hamesha Development Organization کے زیرِ اہتمام معرکۂ حق “بنیان المرصوص” اور یومِ تشکر کے حوالے سے ایک باوقار اور یادگار تقریب منعقد ہوئی، جس میں قومی جذبے، ترقیاتی سرگرمیوں اور کمیونٹی کی فلاح کے عزم کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔
اس پروقار تقریب میں ہماری معزز ڈونر اور Mountain Protection Organization کی سی سی او محترمہ عائشہ خان صاحبہ نے خصوصی شرکت کی، جن کی مسلسل سرپرستی، تعاون اور کاوشیں علاقے میں تعلیم، ترقی اور فلاحی منصوبوں کے فروغ میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ان کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر ڈوغنی محمد حسن صاحب پروفیسر ڈاکٹر عاطف جعفری صاحب ،مکرم جناب ہارون صاحب ،محترم جناب نوید اور چیف انجینئر محمد علی صاحب سمیت دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر علاقے کے بچوں نے خوبصورت ملی نغمے پیش کیے، پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور ایک شاندار ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا، جس نے شرکاء کے دلوں میں وطن سے محبت اور یکجہتی کے جذبات کو مزید مضبوط کیا۔ اسی موقع پر Mountain Protection Organization کے دیگر اہم منصوبوں اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ سرگرمیوں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ مزید برآں سمارٹ ایگریکلچر اور سمارٹ ویلیج منصوبے کے حوالے سے پروفیسر ڈاکٹر عاطف جعفری نے مقامی کسانوں کو جدید زرعی طریقوں، موسمی تبدیلیوں سے نمٹنے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے مفصل تربیت فراہم کی، جبکہ ایم سروے بھی مکمل کیا گیاتاکہ مستقبل کے منصوبوں کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔
ہم تمام معزز مہمانوں، سرکردگان، عمائدینِ علاقہ، کسان بھائیوں، اساتذہ، بچوں اور نوجوانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کامیاب پروگرام کو یادگار بنایا۔
Hamesha Development Organization اور Mountain Protection Organization مستقبل میں بھی علاقے کی ترقی، تعلیم، زراعت اور فلاح و بہبود کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گے، ان شاء اللہ۔
پاکستان زندہ باد �
پاک فوج پائندہ باد �

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقررڈیزل کی قیمت میں 19...
30/04/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر

Address

Gilgit

Telephone

+923555038830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Chundu Thalay Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Village Chundu Thalay Baltistan:

Share