12/02/2026
یوم یکجہتی حمایت انقلاب اسلامی
رہبرِ معظم سیدعلی خامنہ ای
کی حمایت میں میں نکالی گئی ریلی میں کثیر تعداد میں مومنین کی شرکت ۔ ریلی شاہ خراسان سے لیکر امام بارگاہ علی رضا پر اختتام پذیر ہوئی۔
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کراچی
NGR Production
تحریک بیداری چھلت نگر