Astore valley

Astore valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Astore valley, Photographer, Gilgit.

‏جس لباس پر ہمارے ہاں آفیسرز اور ڈی جی فخر کرتے ہیں، افغانستان میں وہی لباس چوکیداروں کو پہنا کر ان کی اصل جگہ پر کھڑا ک...
24/07/2022

‏جس لباس پر ہمارے ہاں آفیسرز اور ڈی جی فخر کرتے ہیں، افغانستان میں وہی لباس چوکیداروں کو پہنا کر ان کی اصل جگہ پر کھڑا کیا گیا ہے.
انگریزوں نے میسور فتح کیا تو خانساماں (ویٹر) کو ٹیپو سلطان کی فوج کی وردیاں پہنا کر مسلمانوں کا مزاق اڑایا گیا تھا.
آج یہ پہلا بدلا پورا ہو گیا ۔💪👊

Allah wali lake Parishing
23/07/2022

Allah wali lake Parishing

Domail(roof of the world) Minemarg.
23/07/2022

Domail(roof of the world) Minemarg.

The Nanga Parbat Massif from Gulmarg, Kashmir (Controlled by India)
23/07/2022

The Nanga Parbat Massif from Gulmarg, Kashmir (Controlled by India)

23/07/2022

اس میں دو لڑکے سائیکل چلا رہے ہیں،غور سے دیکھو🤔
☁☁🌞 ☁ ☁
☁ ✈ ☁ 🚁 ☁ ☁ ☁ ☁ ☁ ☁🏬🏨🏫🏢🏤🏥🏦🏪🏫
🌲/ l🚍\🌳. 👭
🌳/ 🚘 l 🚴 \ 👬
🌴/ l 🚔 \🌲
🌲/ 🚖 l \🌳
🌳/🚶 | 🚍 \ 🌴🚴🚴
🌴/ | \🌲
دیکھ لیا اور OK لکو اور جادو دیکھو۔۔۔👀
یہ سائیکل اپنی جگہ بدل لےگی💁‍♀️
یہ میرا دعویٰ ہے🙈

ساغر صدیقی اردو شاعری کا ایک معتبر اور قدآور نام!غربت، ڈپریشن اور ٹینشن کی وجہ سے ساغر صدیقی کے آخری چند سال نشے میں گزر...
22/07/2022

ساغر صدیقی اردو شاعری کا ایک معتبر اور قدآور نام!
غربت، ڈپریشن اور ٹینشن کی وجہ سے ساغر صدیقی کے آخری چند سال نشے میں گزرے ، وہ بھیک مانگ کر گزارہ کیا کرتے تھے، گلیوں میں فٹ پاتھ پر سویا کرتے تھے لیکن اس وقت بھی انھوں نے شاعری لکھنا نہ چھوڑی۔

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں،
آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں۔۔!

کے ٹو سمٹ (اپڈیٹ) اج رات 10:40 PM  پر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی پر رسیوں کو فکس کرنے والی نیپالی شیر پا کی پانچ رکنی ...
22/07/2022

کے ٹو سمٹ (اپڈیٹ)
اج رات 10:40 PM پر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی پر رسیوں کو فکس کرنے والی نیپالی شیر پا کی پانچ رکنی ٹیم کامیابی مل گئی ہے ۔۔ اور اخر کار ابروزی روٹ پر کوہ پیمائی کے لئے راستہ کھل گیا ہے ۔۔ موسم گرما کی اس مہم میں کوہ پیمائی کی مشہور کمپنیاں سیون سمٹ ٹریکس، ایٹ کے، اور میڈیسن ماؤنٹینیرنگ کے دو سو سے زائد کوہ پیما حصہ لے رہے ہیں جو انشا ءاللہ کل صبح سے " دنیا کی بلند ترین چوٹی " کے ٹو کو تسخیر کرنی کی کوشش کریں گے ۔۔ جن میں دو پاکستانی خواتین سمیت کئی پاکستانی مرد کوہ پیما بھی شامل ہونگے یہ کوہ پیما اس وقت کیمپ فور میں گزشتہ ایک دن سے ناخوشگوار موسم اور سخت ہواوں کی وجہ سے آرام کرنے پر مجبور ہیں ۔۔
رسیوں کو فکس کرنے والی ٹیم میں نیپالی شیرپا " پاسدوا شیرپا " بھی شامل ہے جس نے 69 دنوں میں دو عالمی ریکارڈ بنائے ہیں ۔۔ وہ بالترتیب ٹاپ تھری اور ٹاپ فائیو (8000 میٹر ) چوٹیوں کو سر کرنے کا سب سے تیز" ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ پاسداوا نے پہلی بار 14 مئی کو کچنجنگا، 22 مئی کو ایورسٹ اور لوٹسے، 27 مئی کو ماکالو اور آخر میں 21 جولائی (آج) "کے ٹو" کی چوٹی کو سر کیا۔
کل صبح انشاء اللہ پاکستانی کوہ پیما و غیر ملکی کوہ پیماؤں کی ایک بڑی تعداد " کے ٹو " پر اپنے ممالک کے جھنڈے لہرانے میں کامیاب ہوجائنگے ۔۔

21/07/2022

Kala pani

ɴᴀɢᴀʀ ᴠᴀʟʟᴇy
27/06/2022

ɴᴀɢᴀʀ ᴠᴀʟʟᴇy

17/06/2022

پاکستان کی مشہور چوٹیوں دَروں اور اہم مقامات کی بلندی..

کے- ٹو . 8611 میٹر یا 28251 فٹ
نانگا پربت . 8126 میٹر یا 26660 فٹ
گیشابرم-1 . 8080 میٹر یا 26509 فٹ
براڈ پیک . 8051 میٹر یا 26413 فٹ
گیشابرم-2. 8035 میٹر یا 26361 فٹ

گیشابرم-3 . 7952 میٹر یا 26088 فٹ
گیشابرم-5 . 7925 میٹر یا 26000 فٹ
دستاگل سر . 7885 میٹر یا 25869 فٹ
کنیانگ چش . 7852 میٹر یا 25761 فٹ
مشابرم . 7821 میٹر یا 25659 فٹ
راکا پوشی. 7788 میٹر یا 25551 فٹ
ترچ میر. 7706 میٹر یا 25282 فٹ
چوغولیزا. 7665 میٹر یا 25147 فٹ
تریور. 7577 میٹر یا 24859 فٹ
ہراموش. 7409 میٹر یا 24307 فٹ
التر سر. 7388 میٹر یا 24239 فٹ
مسٹاگ ٹاور. 7273 میٹر یا 23861 فٹ
دیران. 7266 فٹ یا 23838 فٹ
رائے کوٹ. 7070 میٹر یا 23195 فٹ
سپانٹک. 7027 میٹر یا 23054 فٹ

ٹرانگو ٹاور. 6363 میٹر یا 20876 فٹ
مانگو گُسار. 6288 میٹر یا 20630 فٹ
لیلیٰ پیک۔ 6096 میٹر یا 19995 فٹ

گندو گورو پاس۔ 5950 میٹر یا 19521 فٹ
کچی کانی پاس . 5273 میٹر یا 17300 فٹ
ددرلی پاس . 5182 میٹر یا 17000 فٹ
شمشال پاس۔ 5099 میٹر یا 16728 فٹ
بیافو ہسپر۔ 5002میٹر یا 16412 فٹ
کنکورڈیا۔ 4877 میٹر یا 16000 فٹ
بشکورو پاس . 4802 میٹر یا 15756 فٹ
درکوت پاس۔ 4600 میٹر یا 15092 فٹ
پکھورہ پاس . 4500 میٹر یا 14764 فٹ
بابو سر پاس۔ 4173 میٹر یا 13687 فٹ
نلتر پاس . 4099 میٹر یا 13448 فٹ
دیوسائی۔ 4046 میٹر یا 13273 فٹ
تھلو پاس . 4019 میٹر یا 13185 فٹ
بروغل پاس . 3999 میٹر یا 13120 فٹ

17/06/2022

Address

Gilgit

Telephone

+923555766787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astore valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category