27/06/2025
ہمارے اپنے لوکل لوگوں کے یہ حالات ہیں ملاہزہ فرمائں، یہی سیزن ہوتا ہے آلو کاشت کر کے سارا سال اپنے بیوی بچوں کے پیٹ پالتے ہیں اور گھومنے پھرنے کے شوقین لوگ آکر ان کی فصل تباہ کر جاتے ہیں، اور یہ لوگ کچھ کہہ بھی نہیں پاتے کہ مہمان ہیں دل آزاری ہوگی ناراض ہونگے۔
پنجاب کے لوگوں سے کیا ہی گلا کریں یہاں تو اپنے ہی لوگ اپنوں کےخیرخواہ نہیں۔۔!